Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیوالی پارٹی میں ایشوریہ اور ابھیشیک کی رومانوی کیمسٹری، مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی:

    بالی ووڈ کے مقبول جوڑے ایشوریہ رائے بچن اور ابھیشیک بچن نے نامور ڈیزائنر منیش ملہوترا کی جانب سے دی جانے والی شاندار دیوالی پارٹی میں ایک ساتھ شرکت کرکے تمام افواہوں پر فل اسٹاپ لگا دیا۔ پارٹی میں دونوں کی رومانوی کیمسٹری اور محبت بھرے انداز نے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔معروف فیشن ڈیزائنر کی اس ستاروں سے سجی دیوالی نائٹ میں جب یہ جوڑا ہاتھیوں میں ہاتھ ڈالے ریڈ کارپٹ پر اترا تو وہاں موجود تمام کیمروں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے ایک دوسرے کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آئے، جہاں ابھیشیک اہلیہ کا ہاتھ تھامے ہوئے ہلکا سا شرماتے ہوئے بھی دکھائی دیے۔اس خاص موقع پر ایشوریہ نے سنہری بارڈر والی ایک خوبصورت گہرے سرخ (Crimson Red) رنگ کی روایتی ساڑھی زیب تن کی، جس کے ساتھ انہوں نے کندن کی شاندار جیولری اور بولڈ ریڈ لپ اسٹک سے اپنے لُک کو مکمل کیا۔ ابھیشیک بچن نے سیاہ رنگ کا دلکش اور دیدہ زیب روایتی بندگلا کرتا اور پتلون پہن رکھی تھی، جو ایشوریہ کے لُک کے ساتھ بے حد جچ رہا تھا۔گزشتہ کچھ عرصے سے میڈیا میں اس جوڑے کے درمیان دوریوں کی گردش کرنے والی تمام قیاس آرائیاں اس وقت دم توڑ گئیں جب دونوں نے ایک دوسرے کے قریب ہوکر پوز دیے اور مداحوں کو پرانی محبت کی یاد تازہ کروا دی۔ سوشل میڈیا پر ان کی اس جوڑی کو ایک بار پھر ساتھ دیکھ کر مداح انتہائی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں اور ان کی جوڑی کو "فریسٹ لائف کپل” قرار دے رہے ہیں۔

    Related Posts

    دیوالی کے بعد جلد کے مسائل میں اضافہ: وجوہات اور بچاؤ کے آسان طریقے

    لگژری ہوٹل کے کمرے سے امریکی شہری کی لاش برآمد، پولیس کی تفتیش جاری

    پیراگوئے میں سیاسی زلزلہ: صدر سانتیاگو پینا کا مواخذہ منظور، کرپشن پر گرفتاری کا حکم

    مقبول خبریں

    دیوالی کے بعد جلد کے مسائل میں اضافہ: وجوہات اور بچاؤ کے آسان طریقے

    دیوالی پارٹی میں ایشوریہ اور ابھیشیک کی رومانوی کیمسٹری، مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

    لگژری ہوٹل کے کمرے سے امریکی شہری کی لاش برآمد، پولیس کی تفتیش جاری

    پیراگوئے میں سیاسی زلزلہ: صدر سانتیاگو پینا کا مواخذہ منظور، کرپشن پر گرفتاری کا حکم

    وائٹ ہاؤس کے قریب سیکیورٹی الرٹ: امریکی صدر ٹرمپ کے قتل کی سازش ناکام، ملزم گرفتار

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.