Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مولانا فضل الرحمان کے خلاف مبینہ میڈیا ٹرائل اور غیر قانونی نوٹسز ناقابلِ قبول ہیں: جے یو آئی ہالا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ: عامر علی انڑ

    مٹیاری کی تحصیل ہالا میں جمعیت علماءِ اسلام (جے یو آئی) تعلقہ ہالا کے رہنماؤں نے پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف مبینہ میڈیا ٹرائل، پروپیگنڈے اور غیر قانونی نوٹسز جاری کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے ہتھکنڈے کسی صورت قبول نہیں کیے جائیں گے۔

    تعصیل ہالا میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی تعلقہ ہالا کے امیر حاجی صاحب ڈنو وریاہ، الہٰ ڈنو سومرو اور عبدالوحید کوریجو نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف مبینہ طور پر غیر قانونی نوٹسز جاری کرکے میڈیا کے ذریعے ان کی سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے۔ رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ ماضی میں بھی مولانا فضل الرحمان کو دباؤ میں لانے کے لیے مختلف حربے استعمال کیے گئے، تاہم وہ ہر دور میں اپنے سیاسی اور نظریاتی مؤقف پر چٹان کی طرح ثابت قدم رہے ہیں۔

    پریس کانفرنس کے دوران قائدین نے مطالبہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف جاری کیے جانے والے نوٹسز اور میڈیا پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کے معاملے میں قانونی تقاضوں اور حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے شفاف طریقہ کار اپنایا جائے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کسی بھی شخصیت کی ساکھ کو متاثر کرنے سے پہلے معاملے کی مکمل، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جانی چاہئیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-03-at-3.11.58-PM.mp4

    Related Posts

    اٹک میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا تاریخی استقبال: گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح، طلبہ میں لیپ ٹاپ اور کروڑوں کے سکالرشپس تقسیم!

    تربت: آزادیٔ صحافت پر قدغنوں اور صحافیوں کے معاشی استحصال کے خلاف تربت پریس کلب کا احتجاج

    نیشنل محسنِ انسانیت کوئز مقابلہ؛ ٹوپی کے زوہیب احمد نے پاکستان بھر کے 22 ہزار طلباء میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    مقبول خبریں

    پیدل زمین کا چکر لگانے کا سفر،28 سال بعد برطانوی مہم جو کی گھرواپسی،

    اٹک میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا تاریخی استقبال: گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح، طلبہ میں لیپ ٹاپ اور کروڑوں کے سکالرشپس تقسیم!

    عنوان:سامارو میں منشیات کے مبینہ کاروبار کے خلاف احتجاج، شہر کو منشیات سے پاک کرنے کا مطالبہ

    مسافر کوچ اور موٹرسائیکل میں خوفناک تصادم، دو نوجوان شدید زخمی

    مڈ ٹرم الیکشن ہارنے کے بعد کیا ہوگا? صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرفت برقرار رکھے کیلئے خفیہ روڈ میپ تیارکرلیا

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.