Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پیدل زمین کا چکر لگانے کا سفر،28 سال بعد برطانوی مہم جو کی گھرواپسی،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن:برطانیہ کے شہری اور مہم جو کارل بشبی مسلسل اٹھائیس سال تک پیدل زمین کا چکر لگانے والا بالآخر اپنے گھر واپس پہنچ گیا۔ جہاں ان کا وہ خاندان منتظر تھا جس کے ساتھ وہ اپنی زندگی کے کئی اہم لمحات نہ گزار سکے۔
    وہ اپنے بیٹے ایڈم کو اٹھ سال کی عمر میں چھوڑ کر گئے تھے اور جب واپس لوٹے تو ان کا بیٹا خود 12 سال کی ایک بیٹی کا باپ بن چکا تھا، جسے اس کے دادا نے صرف ویڈیو کالز کے ذریعے دیکھا تھا۔
    اس طرح 30 ممالک پر پھیلا ہوا سفر مکمل ہوا، لیکن واپسی کی اس ملاقات کے ساتھ ایک جوان ہوچکے بیٹے اور اس پوتی سے سالوں کی جدائی کا احساس بھی جڑا تھا جسے دادا نے ابھی تک گلے نہیں لگایا تھا۔
    یہ داستان نومبر سنہ 1998ء میں شروع ہوئی تھی جب بشبی نے چلی کے انتہائی جنوبی حصے سے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا، اس وقت ان کے پاس تقریباً 500 برطانوی پاؤنڈز اور ان کا سامان تھا جسے وہ اپنے پیچھے گھسیٹ رہے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ ان کی والدہ کے گھر تک کا راستہ 12 سال لے گا، لیکن سرحدوں، ویزوں کی پیچیدگیوں، فنڈز کی کمی اور پھر کرونا وبا نے اس جدائی کو طویل کر دیا۔ جب وہ 57 سال کے ہوئے تو ان کی اس مہم جوئی میں ان کی آدھی عمر صرف ہو چکی تھی، جبکہ واپسی نے فاصلہ ختم کرنے سے کہیں بڑھ کر ایک نیا مفہوم اختیار کر لیا تھا۔
    تقریباً 75 ملین قدم چلنے کے بعد بشبی راستے کے اختتام پر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کے سامنے اس پوتی کو قریب سے جاننے کا موقع ملا۔ یہ بچی انہیں سکرین پر دیکھتے ہوئے بڑی ہوئی ہے۔

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اٹک میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا تاریخی استقبال: گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح، طلبہ میں لیپ ٹاپ اور کروڑوں کے سکالرشپس تقسیم!

    عنوان:سامارو میں منشیات کے مبینہ کاروبار کے خلاف احتجاج، شہر کو منشیات سے پاک کرنے کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    پیدل زمین کا چکر لگانے کا سفر،28 سال بعد برطانوی مہم جو کی گھرواپسی،

    اٹک میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا تاریخی استقبال: گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح، طلبہ میں لیپ ٹاپ اور کروڑوں کے سکالرشپس تقسیم!

    عنوان:سامارو میں منشیات کے مبینہ کاروبار کے خلاف احتجاج، شہر کو منشیات سے پاک کرنے کا مطالبہ

    مسافر کوچ اور موٹرسائیکل میں خوفناک تصادم، دو نوجوان شدید زخمی

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.