Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب سے آمدنی کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اہم تبدیلی کی آزمائش

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

      ’’ گاڑی کی بیٹری سے پورا گھر چلائیں’’ فورڈ کمپنی نے انقلابی الیکٹرک ٹرک ‘فاثم’ (Fathom) متعارف کرادیا

      نیدرلینڈ: مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال سے 25 ہزار سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

      ایپل نے نیا آئی پیڈ منی متعارف کرادیا، جانئیے خصوصیات

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تحریک تحفظ آئین پاکستان مولانا فضل الرحمان کے نئے میثاق جمہوریت فارمولے پر متفق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مولانا فضل الرحمان کے نئے میثاق جمہوریت کے موقف کی حمایت کردی اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان نے وفد کی صورت میں قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی. ترجمان اپوزیشن اتحاد کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال، آئینی اور جمہوری امور اور اپوزیشن جماعتوں کے تعاون پر گفتگو ہوئی اس موقع پر شرکاءنے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی مذمت کی اور اسے عوام کی حاکمیت کے جمہوری اصولوں کے منافی قرار دیا.
    ترجمان کے مطابق ملاقات میں وزیراعلیٰ، اسپیکر صوبائی اسمبلی اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی گرفتاری پر تشویش ظاہر کی گئی ترجمان کے مطابق اپوزیشن راہنماﺅں نے سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی اور سیاسی آزادیوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا. ملاقات میں آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے انعقاد کے حوالے سے مشاورت کی گئی جبکہ شرکاءنے مولانا فضل الرحمان کے نئے میثاق جمہوریت کے موقف کی حمایت کی شرکاءکا کہنا تھا کہ موجودہ بحرانوں سے نکلنے کے لیے سیاسی جماعتیں نئے میثاق جمہوریت کی جانب پیشرفت کریں.
    ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی وفد میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، بیرسٹر علی ظفر، عامر ڈوگر اور زین قریشی شامل تھے جبکہ جے یو آئی وفد میں سینیٹر کامران مرتضیٰ، میر یونس زہری اور عثمان بادینی شامل تھے.

    Related Posts

    روس اور ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط

    معمولی جھگڑے پر بھائی کی فائرنگ سے سگی بہنیں ہلاک

    حوثی باغیوں کا عدن ائیر پورٹ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

    مقبول خبریں

    روس اور ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط

    تحریک تحفظ آئین پاکستان مولانا فضل الرحمان کے نئے میثاق جمہوریت فارمولے پر متفق

    معمولی جھگڑے پر بھائی کی فائرنگ سے سگی بہنیں ہلاک

    حوثی باغیوں کا عدن ائیر پورٹ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

    جامعہ ملیہ کے طلبہ کی حمایت میں حیدرآباد کی مانو یونیورسٹی میں احتجاج، مسلم شناخت کو نشانہ بنانے کا الزام

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.