Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

      ’’ گاڑی کی بیٹری سے پورا گھر چلائیں’’ فورڈ کمپنی نے انقلابی الیکٹرک ٹرک ‘فاثم’ (Fathom) متعارف کرادیا

      نیدرلینڈ: مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال سے 25 ہزار سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

      ایپل نے نیا آئی پیڈ منی متعارف کرادیا، جانئیے خصوصیات

      واٹس ایپ کا سرپرائز: انسٹاگرام ریلز اب براہِ راست شئیر کرنیکے لئے نیا فیچر تیار! طریق کار جانئیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معصوم نومولود نہر میں پھینک دیا گیا، جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ)

     سمبڑیال کے قریب دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک بدبخت نے نومولود بچے کو پانی سے لبریز نہر میں پھینک دیا، جس کے نتیجے میں معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ سمبڑیال کے علاقہ ملکھانوالہ سے گزرنے والی نہر میں کسی نامعلوم ملزم نے نومولود بچے کو پھینک دیا۔ بچے کو نہر میں بہتا دیکھ کر مقامی لوگوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر فوری طور پر نہر میں چھلانگیں لگا دیں اور بچے کو باہر نکالا، تاہم بدقسمتی سے معصوم بچہ پہلے ہی اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا تھا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سمبڑیال کی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور نومولود بچے کی لاش کو اپنی تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمبڑیال منتقل کر دیا۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

    Related Posts

    ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد کا اجلاس: قتل کے مقدمات کی تفتیش تیز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

    سیالکوٹ: بھٹہ مزدوروں کی رجسٹریشن اور سوشل سکیورٹی کارڈز کا اجراء، چائلڈ لیبر کی روک تھام کے لیے اقدامات تیز

    ڈپٹی کمشنر خوشاب کا جوہرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ

    مقبول خبریں

    ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد کا اجلاس: قتل کے مقدمات کی تفتیش تیز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

    معصوم نومولود نہر میں پھینک دیا گیا، جاں بحق

    نواب شاہ: مہران ہائی وے پر کوچ اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، خاتون جاں بحق، تین زخمی

    بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر بنگلہ دیش کا اسکور 213/3، شادمان اسلام سنچری کے قریب

    فلم ’رامائن: پارٹ 1‘ میں مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال سے متعلق تمام قیاس آرائیاں غلط ثابت؛ ہدایت کار نتیش تیواری کی اہم وضاحت

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.