Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

      ’’ گاڑی کی بیٹری سے پورا گھر چلائیں’’ فورڈ کمپنی نے انقلابی الیکٹرک ٹرک ‘فاثم’ (Fathom) متعارف کرادیا

      نیدرلینڈ: مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال سے 25 ہزار سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

      ایپل نے نیا آئی پیڈ منی متعارف کرادیا، جانئیے خصوصیات

      واٹس ایپ کا سرپرائز: انسٹاگرام ریلز اب براہِ راست شئیر کرنیکے لئے نیا فیچر تیار! طریق کار جانئیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوابشاہ: دو ٹرالرز میں تصادم، ڈرائیور زخمی، کلینر معجزانہ طور پر محفوظ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوابشاھ (بیورورپورٹ نفیس آرائیں): نوابشاہ کے قریب نواب ولی محمد شہر میں دو ٹرالرز کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک ٹرالر کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

    تفصیلات کے مطابق نواب ولی محمد شہر میں ایک ٹرالر کے ڈرائیور نے سڑک پر اچانک آنے والی بھینس کو بچانے کے لیے یکدم بریک لگائی، جس کے باعث پیچھے سے آنے والا دوسرا ٹرالر بے قابو ہو کر اس سے جا ٹکرایا۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ دونوں ٹرالرز کے ڈرائیور اور کلینر اندر ہی پھنس گئے۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی شہریوں اور پولیس نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور ٹرالر کے حصوں کو کاٹ کر اس میں پھنسے ہوئے افراد کو باہر نکالا۔

    حادثے میں ٹرالر کا کلینر معجزانہ طور پر محفوظ رہا، تاہم زخمی ڈرائیور نور الٰہی چاچڑ (جو کہ پنجاب کے علاقے کوٹ سبزل کے رہائشی ہیں) کو شدید چوٹیں آئیں، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے تعلقہ اسپتال قاضی احمد منتقل کردیا گیا۔

    Related Posts

    معصوم نومولود نہر میں پھینک دیا گیا، جاں بحق

    ڈپٹی کمشنر خوشاب کا جوہرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ

    نواب شاہ: مہران ہائی وے پر کوچ اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، خاتون جاں بحق، تین زخمی

    مقبول خبریں

    معصوم نومولود نہر میں پھینک دیا گیا، جاں بحق

    نواب شاہ: مہران ہائی وے پر کوچ اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، خاتون جاں بحق، تین زخمی

    بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر بنگلہ دیش کا اسکور 213/3، شادمان اسلام سنچری کے قریب

    فلم ’رامائن: پارٹ 1‘ میں مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال سے متعلق تمام قیاس آرائیاں غلط ثابت؛ ہدایت کار نتیش تیواری کی اہم وضاحت

    اسپین   میں دو ہائی اسپیڈ ٹرینوں میں خوفناک تصادم،   10 افراد ہلاک

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.