Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    انتخابات سےپہلے نتین یاہو نے اسرائیلیوں کے گہرے خوف کی دکھتی رگ چھیڑ دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تل ابیب :نیتن یاہو نے اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تل ابیب میں جوہری دھماکے کی ایک تصویر بھی دوبارہ شیئر کی۔ یہ تصویر ایک دائیں بازو کے اسرائیلی سیاسی تجزیہ کار کی پوسٹ کے ساتھ منسلک تھی، جس میں ایران کو اسرائیل کے وجود کے لیے خطرہ قرار دیا گیا تھا۔
    اس کے جواب میں گادی آئزن کوٹ نے نیتن یاہو پر الزام عائد کیا کہ وہ ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایران کے خطرے کو سیاسی طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم ایران کے خلاف جنگ سے متعلق اپنے طے کردہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
    اپنے بیان میں نتین یاہو کا کہنا تھا کہ ’’ہمارے پاس ایران کو ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کے صرف دو سال بچے ہیں۔ اگر ہم ایران کو ختم نہیں کرتے تو ایران دو نیوکلیئر بم ہم پر مارے گا اور ہمیں ختم کر دے گا۔ ہمارا دوسرا ہولوکاسٹ ہو جائے گا۔’’
    ’’ سب کچھ ختم ہوجائے گا۔ ایران اور ان کے شعیہ اتحادیوں کی مزاحمتی تکون ہمیں کبھی زندہ نہيں چھوڑے گی۔ کہا اس لئے ہم اپنی ریاست کی پوری طاقت، وسائل اور ٹرمپ کے ذریعے امریکہ کی پوری طاقت اور وسائل ایران کو ختم کرنے پر لگا ریے ہیں۔’’ ’’میرے مخالفین ہیں وہ یہ کام نہيں کرسکتے۔ ان میں جرات نہيں ہے۔ وہ مسلمانوں سے ڈرتے ہیں۔ اس لئے اگر تم لوگوں نے منگل کے دن انہيں ووٹ دیا تو تمہاری انگلیاں کانپنی چاہیے کیونکہ تم اپنی تباہی کا بٹن دبا رہے ہو گے۔’’

    Related Posts

    ‘انڈیاز گاٹ لیٹنٹ’ سیزن 2: آٹھویں قسط میں ایم سی اسٹین کی دھماکے دار انٹری، سوشل میڈیا پر چرچے

    اسلام آباد: ایک اور پولیس مقابلہ، 2 زیرِ حراست افغانی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک

    مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، یااللہ خیر

    مقبول خبریں

    ‘انڈیاز گاٹ لیٹنٹ’ سیزن 2: آٹھویں قسط میں ایم سی اسٹین کی دھماکے دار انٹری، سوشل میڈیا پر چرچے

    انتخابات سےپہلے نتین یاہو نے اسرائیلیوں کے گہرے خوف کی دکھتی رگ چھیڑ دی

    اسلام آباد: ایک اور پولیس مقابلہ، 2 زیرِ حراست افغانی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک

    مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، یااللہ خیر

    سہ ملکی کرکٹ سیریز، صائم ایوب ’آؤٹ ’، صاحبزادہ فرحان ’ان’

    بلاگ

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.