Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’کام رکے نہ کاروبار’’ ویو نے طاقتور ترین بیٹری والا فون Y32 متعارف کرا دیا

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد: ایک اور پولیس مقابلہ، 2 زیرِ حراست افغانی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ کے دوران دو زیر حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے کے نیتجے میں ہلاک ہوگئے۔
    پولیس حکام کے مطابق زیرِ حراست ملزمان کو ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلیے راول ٹاؤن کے قریب کباڑ خانے لے جایا گیا، جہاں جنگل میں چھپے 4 ملزمان نے عبداللہ اور ملہے خان کو چھڑانے کیلیے فائرنگ کر دی۔
    پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان عبداللہ اور ملہے خان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے، تاہم پولیس ٹیم بلٹ پروف جیکٹس اور حفاظتی اقدامات کے باعث محفوظ رہی، زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔
    ملزمان عبداللہ اور ملہے خان دونوں افغان شہری تھے۔ وہ خاتون سے موبائل چھیننے، جنسی زیادتی کی کوشش میں گرفتار اور ریمانڈ جسمانی پر تھے۔

    Related Posts

    ’’کام رکے نہ کاروبار’’ ویو نے طاقتور ترین بیٹری والا فون Y32 متعارف کرا دیا

    ‘انڈیاز گاٹ لیٹنٹ’ سیزن 2: آٹھویں قسط میں ایم سی اسٹین کی دھماکے دار انٹری، سوشل میڈیا پر چرچے

    انتخابات سےپہلے نتین یاہو نے اسرائیلیوں کے گہرے خوف کی دکھتی رگ چھیڑ دی

    مقبول خبریں

    ’’کام رکے نہ کاروبار’’ ویو نے طاقتور ترین بیٹری والا فون Y32 متعارف کرا دیا

    ‘انڈیاز گاٹ لیٹنٹ’ سیزن 2: آٹھویں قسط میں ایم سی اسٹین کی دھماکے دار انٹری، سوشل میڈیا پر چرچے

    انتخابات سےپہلے نتین یاہو نے اسرائیلیوں کے گہرے خوف کی دکھتی رگ چھیڑ دی

    اسلام آباد: ایک اور پولیس مقابلہ، 2 زیرِ حراست افغانی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک

    مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، یااللہ خیر

    بلاگ

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.