Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "آج میرا دل ٹوٹ گیا”: ممبئی کنسرٹ میں مائیک بند ہونے پر گلوکارہ شلپا راؤ جذباتی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی: معروف بھارتی گلوکارہ اور نیشنل ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ شلپا راؤ کے ساتھ ممبئی میں منعقدہ ‘بالی ووڈ میوزک پروجیکٹ’ (BMP) کی دسویں سالگرہ کی تقریب کے دوران ایک انتہائی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ لائیو پرفارمنس کے دوران تکنیکی خرابی اور انتظامی بدحیاتی کی وجہ سے اچانک ان کا مائیک بند کر دیا گیا، جس پر وہ اسٹیج پر شدید جذباتی ہو گئیں۔واقعے کے بعد شلپا راؤ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی بیان جاری کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا:

    "ممبئی، آج رات میرے دل کا ایک چھوٹا سا حصہ ٹوٹ گیا ہے۔ اتنی خوبصورت چیز کا اس طرح ہم سے چھن جانا بہت تکلیف دیتا ہے۔ لیکن جب موسیقی رک گئی، تب بھی آپ (مداح) نہیں رکے۔ جس طرح آپ میرا نام پکارتے رہے، آپ کی آوازوں میں جو پیار تھا، میں وہ سب محسوس کر سکتی تھی۔ آج رات ہماری کہانی ادھوری رہ گئی، مگر میں وعدہ کرتی ہوں کہ واپس آؤں گی۔”

     

      کنسرٹ کے دوران ایک م متاز فنکارہ کے ساتھ اس قسم کے رویے پر سوشل میڈیا پر شدید غم و غصہ پایا گیا۔ مداحوں اور ساتھی فنکاروں نے منتظمین کی ناقص ٹائم مینیجمنٹ اور بدانتظامی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ سوشل میڈیا پر #JusticeForShilpaRao کا ہیش ٹیگ بھی ٹرینڈ کرنے لگا۔

    شدید عوامی تنقید کے بعد ایونٹ کے آرگنائزرز نے باضابطہ طور پر معافی مانگتے ہوئے وضاحت کی کہ تقریب طے شدہ وقت سے پیچھے چل رہی تھی اور مقامی حکام کے مقرر کردہ کرفیو و ضوابط کی وجہ سے انہیں مجبوری میں پرفارمنس کو وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا۔

    Related Posts

    جدید طبی ٹیکنالوجی سے اب چھاتی بچا کر بھی بریسٹ کینسر کا کامیاب علاج ممکن: ڈاکٹر نتاشہ

    گوجرانوالہ ،موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، مکلاوے پر جانیوالی دلہن ق ت ل،

     حکومت کا کسان دوست اقدام: 50 ہزار مفت بجلی کنکشنز کی منظوری

    مقبول خبریں

    جدید طبی ٹیکنالوجی سے اب چھاتی بچا کر بھی بریسٹ کینسر کا کامیاب علاج ممکن: ڈاکٹر نتاشہ

    "آج میرا دل ٹوٹ گیا”: ممبئی کنسرٹ میں مائیک بند ہونے پر گلوکارہ شلپا راؤ جذباتی

    گوجرانوالہ ،موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، مکلاوے پر جانیوالی دلہن ق ت ل،

     حکومت کا کسان دوست اقدام: 50 ہزار مفت بجلی کنکشنز کی منظوری

    ٹنڈوآدم:   مسافر کوچ اور کار میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.