Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     حکومت کا کسان دوست اقدام: 50 ہزار مفت بجلی کنکشنز کی منظوری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تمل ناڈو حکومت نے ریاست کے کسانوں کو زراعت کے شعبے میں بڑی راحت دیتے ہوئے رواں مالی سال کے دوران 50,000 مفت زرعی بجلی کنکشنز فراہم کرنے کے فیصلے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے حکومت کی جانب سے باضابطہ احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق اس منصوبے پر عمل درآمد کے لیے تمل ناڈو پاور جنریشن اینڈ ڈسری  بوشن کارپوریشن (TNPDCL) کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اس اقدام پر تنصیبa (Installtion) کی مد میں تقریباً 750 کروڑ روپے کے غیر جاری اخراجات برداشت کیے جائیں گے، جبکہ حکومت اس نئے نظام کے لیے کھپت کے مستقل اخراجات (Recurring Subsidy) کی مد میں بھی کروڑوں روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی۔ریاست میں آبپاشی کے نظام کو بہتر بنانے اور کسانوں کے پیداواری اخراجات کو کم کرنے کے لیے اس فیصلے کو ایک سنگِ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ حکومت کے اس اقدام سے کسانوں کو اپنے ٹیوب ویلز اور زرعی کنویں چلانے میں بڑی آسانی ہوگی۔

    Related Posts

    جدید طبی ٹیکنالوجی سے اب چھاتی بچا کر بھی بریسٹ کینسر کا کامیاب علاج ممکن: ڈاکٹر نتاشہ

    "آج میرا دل ٹوٹ گیا”: ممبئی کنسرٹ میں مائیک بند ہونے پر گلوکارہ شلپا راؤ جذباتی

    گوجرانوالہ ،موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، مکلاوے پر جانیوالی دلہن ق ت ل،

    مقبول خبریں

    جدید طبی ٹیکنالوجی سے اب چھاتی بچا کر بھی بریسٹ کینسر کا کامیاب علاج ممکن: ڈاکٹر نتاشہ

    "آج میرا دل ٹوٹ گیا”: ممبئی کنسرٹ میں مائیک بند ہونے پر گلوکارہ شلپا راؤ جذباتی

    گوجرانوالہ ،موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، مکلاوے پر جانیوالی دلہن ق ت ل،

     حکومت کا کسان دوست اقدام: 50 ہزار مفت بجلی کنکشنز کی منظوری

    ٹنڈوآدم:   مسافر کوچ اور کار میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.