Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر میں انتظامیہ کا بڑا کریک ڈاؤن: رہائشی علاقوں سے غیر قانونی مویشی باڑے صف ہستی سے مٹ گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (رپورٹ: عبد الرحمان راجپوت)

    عدالتِ عالیہ کے سخت احکامات اور ڈپٹی کمشنر سکھر کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے رہائشی علاقوں کو غیر قانونی مویشی باڑوں سے مکمل طور پر پاک کر دیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر نیو سکھر، بشریٰ منصور کی زیرِ قیادت سکھر میونسپل کارپوریشن اور ضلعی پولیس پر مشتمل مشترکہ ٹیموں نے سکھر سٹی اور نیو سکھر کے مختلف حساس علاقوں میں دھاوا بول دیا۔ کارروائی کے دوران رہائشی آبادیوں میں قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے قائم کیے گئے تمام غیر قانونی مویشی باڑے مسمار کر دیے گئے۔انتظامی حکام نے موقع پر موجود باڑوں کے مالکان کو سخت ترین الفاظ میں تنبیہ کی ہے کہ وہ آئندہ کسی بھی قیمت پر شہری اور رہائشی علاقوں میں مویشی ہرگز نہ رکھیں، ورنہ ان کے خلاف مزید آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر بشریٰ منصور نے دوٹوک انداز میں واضح کیا کہ عدالتی احکامات کی پاسداری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی اور شہر میں کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔شہری حلقوں کی جانب سے اس مشترکہ اور مدلل کارروائی کو انتہائی سراہا جا رہا ہے، جبکہ انتظامیہ کا عزم ہے کہ شہر کا امن، صفائی اور انتظامی نظم و ضبط بحال رکھنے کے لیے ایسی کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

    Related Posts

    خانیوال: پولیس کی کامیاب کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کا آتش بازی کا سامان برآمد، ملزم گرفتار

    گمس گمبٹ میں بنیادی سرجیکل مہارتوں پر ہینڈز آن ورکشاپ کا انعقاد، طبی پیشہ ور افراد کی تربیت

    نکاح فیس میں ہوشربا اضافہ اور من مانی وصولیاں: نوشہروفیروز میں پیش امام کا احتجاج ، ضلعی انتظامیہ کو ہلا ڈالا!

    مقبول خبریں

    خانیوال: پولیس کی کامیاب کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کا آتش بازی کا سامان برآمد، ملزم گرفتار

    بھریا روڈ پر افسوسناک حادثہ: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

    ڈھڈیال بائی پاس پر ماحولیاتی دہشت گردی: کچرے کو آگ لگانے سے زہریلا دھواں فضا میں گھلنے لگا، انتظامیہ کا کارروائی کا اعلان

    خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دورِ حکومت میں معدنیات کے شعبے میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

    خلیجی خواب یا موت کا کنواں؟ بے روزگاری کے ستائے کشمیری نوجوان جعلی ایجنٹوں کے ہتھے چڑھ کر لٹنے لگے!

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.