Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’’مکہ الائنس کے بعد معاہدہ بدر’’:پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا معاہدہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دوحا:پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے بدھ کو ایک دفاعی معاہدے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں۔ ترکیہ کی وزارتِ دفاع کے مطابق دفاعی تعاون اور صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے اس معاہدے کو ’بدر میمونڈم‘ نام دیا گیا ہے، جس پر بدھ کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دستخط کیے گئے۔
    ترکیہ کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں معاہدے پر دستخط کرنے والوں میں ترکیہ کے وزیرِ قومی دفاع یاشار گولر، قطر کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ مملکت برائے دفاعی امور شیخ سعود بن عبدالرحمان بن حسن الثانی، انڈونیشیا کے نائب وزیرِ دفاع یوسف جوہاری اور پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف شامل تھے۔
    تقریب میں ترکیہ کے ادارۂ دفاعی صنعت کے سربراہ ہالوک گورگن نے بھی شرکت کی۔
    ترک وزارتِ دفاع کے مطابق ’بدر‘ نامی اس معاہدے کے تحت چاروں ممالک کے درمیان فوجی سازوسامان کی تیاری میں تعاون، عسکری صلاحیتوں میں اضافہ، فوجی تربیت، تحقیق و ترقی کے شعبوں میں اشتراک کو فروغ دیا جائے گا۔اس معاہدے پر دستخط ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب خطے کے دیگر ممالک بھی اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر توجہ دے رہے ہیں۔
    پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ‘ کے نام سے ایک دفاعی موجود ہے جو 7 اگست کو مکہ مکرمہ میں طے پایا تھا۔
    اس معاہدے کی ایک شق میں واضح کیا گیا ہے کہ کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملہ یا فوجی جارحیت کو تمام ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ یہ شق نیٹو کے معاہدے کے ’آرٹیکل 5‘ سے مماثلت رکھتی ہے، جس کے تحت ایک رکن ملک پر حملے کو تمام ارکان پر حملہ تصور کیا جاتا ہے۔

    Related Posts

    "امریکا ایران کی شرائط تسلیم کرے تو چھٹے روز آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی اور ساتویں روز مذاکرات کا آغاز ہو گا: عباس عراقچی”

    شمالی اور جنوبی کوریا میں جنگ کی سرگوشی! کم جونگ اُن کی بہن نے سرحد پر پہنچ کر ماحول میں پیدا کی گرمی

    بڑا فضائی حادثہ: فرانس کا طاقتور ’میراج 2000 ڈی‘ جنگی طیارہ نائٹ مشن کے دوران تباہ، ایک پائلٹ ہلاک، دوسرے کی تلاش جاری

    مقبول خبریں

    شمالی اور جنوبی کوریا میں جنگ کی سرگوشی! کم جونگ اُن کی بہن نے سرحد پر پہنچ کر ماحول میں پیدا کی گرمی

    بڑا فضائی حادثہ: فرانس کا طاقتور ’میراج 2000 ڈی‘ جنگی طیارہ نائٹ مشن کے دوران تباہ، ایک پائلٹ ہلاک، دوسرے کی تلاش جاری

    سعودی عرب سے جانے کیلئے چارٹرڈ فلائٹس کی مانگ میں اضافہ، کرائے ڈبل ہوگئے

    رجب بٹ کی لینڈ کروزر تھانے بند، ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ، وجہ کیا بنی?

    ’’مکہ الائنس کے بعد معاہدہ بدر’’:پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا معاہدہ

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.