Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "پی ٹی آئی کا 13 سال کا گند تین دن میں صاف نہیں ہوگا”: فیصل کریم کنڈی کا دھماکہ خیز اعلان، تجاوزات کے خلاف ‘زیرو ٹالرنس’ کا حکم!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور: انورزیب خان 


    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ صوبے کو صاف ستھرا بنانا موجودہ حکومت کا بنیادی عزم ہے، لیکن گزشتہ 13 سالوں کا گند صرف تین دن میں صاف نہیں کیا جا سکتا، اس مقصد کے لیے وقت درکار ہے۔
    صوبے میں جاری صفائی مہم اور انسدادِ تجاوزات آپریشن کے حوالے سے پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ پشاور سمیت پورے صوبے میں تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں پوری قوت سے جاری ہیں۔ انہوں نے دوٹوک الفاظ میں تنبیہ کی کہ تجاوزات قائم کرنے والے افراد اپنی غیر قانونی تعمیرات خود مسمار کر دیں، ورنہ حکومت بھرپور قانون نافذ کرتے ہوئے سخت ایکشن لے گی۔فیصل کریم کنڈی نے خبردار کیا کہ اس معاملے میں کسی بھی قسم کی سفارش ہرگز نہیں مانی جائے گی اور تجاوزات کے خلاف کارروائی میں "زیرو ٹالرنس” (کوئی رعایت نہ دینے) کی پالیسی پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔

    Related Posts

    کولمبیا، سونے کی غیر قانونی کان بیٹھ گئی ، 14 ہلاک

    آسٹریلیا خواتین کی شاندار فتح، نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 40 رنز سے شکست

    NNCIA کی بڑی کارروائی :امریکا سے35 ارب کے فراڈ میں ملوث مرکزی ملزم فہیم اکرم گرفتار

    مقبول خبریں

    کولمبیا، سونے کی غیر قانونی کان بیٹھ گئی ، 14 ہلاک

    "پی ٹی آئی کا 13 سال کا گند تین دن میں صاف نہیں ہوگا”: فیصل کریم کنڈی کا دھماکہ خیز اعلان، تجاوزات کے خلاف ‘زیرو ٹالرنس’ کا حکم!

    آسٹریلیا خواتین کی شاندار فتح، نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 40 رنز سے شکست

    NNCIA کی بڑی کارروائی :امریکا سے35 ارب کے فراڈ میں ملوث مرکزی ملزم فہیم اکرم گرفتار

    راولپنڈی ضلع کچہری: وکیل کے مبینہ تشدد سے سول جج ملک علی میراں شدید زخمی

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.