Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

      یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

      ميٹا /فیس بک کی اے آئی ٹریننگ کی متنازع شقیں واپس: نیوز ویب سائٹس کے contentسے متعلق تجارتی شرائط میں ترمیم

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کمشنر گوجرانوالہ کا سمبڑیال کا دورہ، کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سمبڑیال کے دفتر میں ایک بڑی کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عباس ذوالقرنین اور اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر بھی موجود تھے۔کھلی کچہری میں شہریوں اور تحصیل بار ایسوسی ایشن سمبڑیال کے عہدیداروں نے ریونیو، محکمہ مال، ستھرا پنجاب، میونسپل کمیٹی، ضلع کونسل، زراعت اور دیگر محکموں سے متعلق اپنی شکایات اور درخواستیں پیش کیں۔ کمشنر محمد علی نے تمام درخواستیں ذاتی طور پر وصول کیں اور متعلقہ افسران کو فوری طلب کرکے ان کے ازالے کے احکامات جاری کیے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کمشنر محمد علی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو ان کی دہلیز پر ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے دفاتر میں شہریوں کے مسائل سنیں، درخواستوں پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں اور کارکردگی کی باقاعدہ رپورٹ پیش کریں تاکہ عوامی شکایات کا مؤثر اور بروقت حل ممکن ہو سکے۔

    Related Posts

    جنڈ: فوڈ ڈپارٹمنٹ کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، پکڑا گیا آٹے کا ٹرک سرکاری نرخوں پر عوام میں تقسیم

    ملتان: سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ثوبان ضیاء واش روم میں بے ہوش، نشتر ہسپتال ریفر

    ملتان حادثہ: جاں بحق ہونے والے 5 افراد کی شناخت سامنے آگئی، تین کا تعلق شجاع آباد سے

    مقبول خبریں

    سینٹ جارج پارک ٹیسٹ:اسکاٹ بولینڈ کی تباہ کن بولنگ، پروٹیز ٹاپ آرڈر بری طرح ناکام

    نیپال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد عمان کو 10 رنز سے شکست دیدی، دیپندر سنگھ اور روہت پاوڈیل کی شاندار پرفارمنس

    جنڈ: فوڈ ڈپارٹمنٹ کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، پکڑا گیا آٹے کا ٹرک سرکاری نرخوں پر عوام میں تقسیم

    ملتان: سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ثوبان ضیاء واش روم میں بے ہوش، نشتر ہسپتال ریفر

    ملتان حادثہ: جاں بحق ہونے والے 5 افراد کی شناخت سامنے آگئی، تین کا تعلق شجاع آباد سے

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.