Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

      یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

      ميٹا /فیس بک کی اے آئی ٹریننگ کی متنازع شقیں واپس: نیوز ویب سائٹس کے contentسے متعلق تجارتی شرائط میں ترمیم

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسموگ میں شدت، لاہور میں ائیرکوالٹی انڈیکس 240 سے زائد ریکارڈ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور شہر اس وقت شدید فضائی آلودگی اور اسموگ کی لپیٹ میں ہیں، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد کو پہنچ گیا ہے۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور آج پھر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ۔ شہر کا ایئر کوالٹی انڈکس 240 سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا موسم خشک رہے گا بارش کا بھی کوئی امکان نہیں، ماہرین صحت کے مطابق شہری فیس ماسک کا استعمال لازمی کریں۔
    آلودگی کے دوران باہر گھومنے سے اجتناب کریں اور خاص طور پر اگر آپ کسی سانس کی بیماری کا شکار ہیں تو جہاں تک ممکن ہو سکے گھر یا چار دیواری کے اندر رہیں۔
    فضائی آلودگی کے دوران دروازوں اور کھڑکیوں کو بند رکھیں اور اگر گھر میں ایئر پیوریفائرز ہیں تو اُن کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔
    سموگ کے دوران کھلے ماحول یا علاقے میں جاگنگ اور ورزش سے اجتناب کریں۔ اگر آپ نے ہر صورت ورزش کرنی ہے تو گھر کے اندر ہوادار جگہ پر کریں۔
    فضائی آلودگی کے دوران جب بھی باہر جانا چاہیں تو ماسک کا ضرور استعمال کریں۔ سموگ کے دوران باہر جاتے وقت این 95 یا این 99 ماسک استعمال کریں تاکہ سانس لیتے وقت نقصان دہ مواد آسانی سے فلٹر ہو سکے۔
    فضائی آلودگی کی ایک بڑی وجہ گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں بھی ہے، اس لیے سموگ کے دوران اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ یا کار پول کا استعمال کریں۔ اس سے سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد میں کمی آئے گی جس سے فضائی آلودگی میں بھی کمی آئے گی۔
    اپنے گھر میں ایئر پیوریفائرز کا استعمال لازمی کریں۔ ایئر پیوریفائرز سے گھر کے اندر موجود آلودہ ذرے صاف ہوتے ہیں جس سے تمام گھر والوں کو صاف ہوا ملتی ہے۔

    Related Posts

    یونان ، ترکی سے آنیوالی غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، شیرخوار بچے سمیت 6 جاں بحق

    اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی زیرِ صدارت ریونیو کورٹ، سائلین کے مسائل موقع پر حل

    بنگلہ دیشی فضائیہ کا سابق سربراہ قطر میں گرفتار؛ بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات

    مقبول خبریں

    یونان ، ترکی سے آنیوالی غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، شیرخوار بچے سمیت 6 جاں بحق

    بنگلہ دیشی فضائیہ کا سابق سربراہ قطر میں گرفتار؛ بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات

    ملتان:بوسن روڈ پر تیز رفتار کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، پانچوں نوعمر سوار موقع پر دم توڑ گئے

    حملوں کا خطرہ: امریکا کا مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری

    سانگھڑ عدالت کا ٹیچر بابر علی ہنگورجو کے قتل پر ازخود نوٹس، ایس ایس پی سمیت پولیس حکام طلب

    بلاگ

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.