Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھونیشور کمار کو ملی خوشخبری، ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی-20 میچ کے ہندوستانی ٹیم میں شامل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلی جا رہی پانچ میچوں کی ٹی-20 سیریز کے پانچویں اور آخری مقابلے سے عین قبل ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تیز گیندبازی خیمہ میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیندباز عرشدیپ سنگھ کے گیندبازی والے کندھے میں چوٹ لگ گئی ہے، جس کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی مینس سینئر سلیکشن کمیٹی نے تجربہ کار سوئنگ گیندباز بھونیشور کمار کو بنگلورو میں ہونے والے آخری ٹی-20 میچ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ یہ بھونیشور کمار کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے، کیونکہ وہ تقریباً 4 سالوں سے ہندوستانی ٹیم سے باہر چل رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ دورہ کے لیے ہندوستانی اسکواڈ میں انھیں شامل ضرور کیا گیا ہے، لیکن اچانک ویسٹ انڈیز کے خلاف ان کے انتخاب نے کئی لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔

    Related Posts

    لاہور:پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 91آپریشنز، 8 دہشتگرد گرفتار،

    بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے بنگلے پر بی ایم سی کا ہتھوڑا، غیر قانونی تعمیرات منہدم

    سیالکوٹ: "ستھرا پنجاب” وژن کے تحت کارروائیاں تیز، کوڑا جلانے پر دو فیکٹریوں کو جرمانہ

    مقبول خبریں

    لاہور:پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 91آپریشنز، 8 دہشتگرد گرفتار،

    بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے بنگلے پر بی ایم سی کا ہتھوڑا، غیر قانونی تعمیرات منہدم

    سیالکوٹ: "ستھرا پنجاب” وژن کے تحت کارروائیاں تیز، کوڑا جلانے پر دو فیکٹریوں کو جرمانہ

    ڈسکہ کے عوام سے کیا گیا وعدہ پورا: صوبائی وزیر میاں ذیشان رفیق نے بنک روڈ کا افتتاح کر دیا

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    بلاگ

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.