بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی کو سینے کے انفیکشن اور عمر سے متعلق دیگر طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے نئی دہلی کے اپولو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔اسپتال ذرائع اور میڈیا رپورٹس کے مطابق 98 سالہ ایل کے اڈوانی کو پلمونری (pulmonary) ڈیپارٹمنٹ میں زیرِ نگرانی رکھا گیا ہے اور ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا علاج کر رہی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس وقت ان کی حالت مستحکم ہے۔
بی جے پی کے سینئر رہنما ایل کے اڈوانی طبیعت ناساز ہونے پر دہلی کے اسپتال منتقل

