Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ انتظامیہ کا اہم اقدام: چیمبر آف کامرس میں بزنس فیسلیٹیشن ڈیسک کا باقاعدہ افتتاح

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) 

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد اویس مشتاق کی ہدایت پر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس فیسلیٹیشن ڈیسک کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس فیسلیٹیشن ڈیسک کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ کوارٹرز اینڈ انفورسمنٹ) صولت حیات وٹو نے کیا۔ اس موقع پر صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خاور حسین سپال اور چیمبر کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔سیالکوٹ کی کاروباری برادری کو سرکاری محکموں سے متعلق امور میں مؤثر معاونت فراہم کرنا۔ مسائل کے حل کے لیے رابطہ کاری کو آسان بنانا اور شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنانا۔ کاروباری افراد کو متعلقہ صوبائی محکموں سے رابطے، ضروری اجازت ناموں اور دیگر کاروباری امور میں رہنمائی فراہم کرنا۔واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے گزشتہ جمعہ کو سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے دوران کاروباری برادری کے مسائل کے حل اور کاروبار دوست ماحول کے فروغ کے لیے اس ڈیسک کے قیام کا اعلان کیا تھا۔اعلان کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ کوارٹرز اینڈ انفورسمنٹ) صولت حیات وٹو ضلعی انتظامیہ اور کاروباری برادری کے درمیان رابطے کے لیے فوکل پرسن ہوں گے، جبکہ متعلقہ عملے کی تعیناتی کے ذریعے سہولت کاری کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔ضلعی انتظامیہ کا بنیادی مقصد سیالکوٹ کی صنعتی و تجارتی برادری کے ساتھ قریبی اور مؤثر رابطہ برقرار رکھتے ہوئے کاروباری مسائل کا حل، سرکاری خدمات تک آسان رسائی اور صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ایک سازگار ماحول فراہم کرنا ہے۔ یہ بزنس فیسلیٹیشن ڈیسک انتظامیہ اور چیمبر آف کامرس کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

    Related Posts

    نواب شاہ: تھانے سے موٹر سائیکل چوری کا معاملہ، ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد کا سخت نوٹس، 24 گھنٹوں میں برآمدگی کا حکم

    سیالکوٹ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح، مویشی پال حضرات کو بہترین طبی سہولیات میسر

    عمرکوٹ: زرعی زمین پر قبضے کی کوشش اور ہراساں کرنے کیخلاف شہری کا پٹھورو پریس کلب پر احتجاج، پولیس کارروائی

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح، مویشی پال حضرات کو بہترین طبی سہولیات میسر

    تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان اور سری لنکا کے میچ

    عمرکوٹ: زرعی زمین پر قبضے کی کوشش اور ہراساں کرنے کیخلاف شہری کا پٹھورو پریس کلب پر احتجاج، پولیس کارروائی

    فجر کی نماز کے لیے مسجد جانے والے 85 سالہ بزرگ آہنی راڈ کے وار سے ق ت ل

    ڈرائیور کے قتل میں ملوث اجرت پر قاتل بننے والا مرکزی ملزم گرفتار، مستورات کا تنازعہ قتل کی وجہ قرار

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.