Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملتان: رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار، 5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان: کراچی سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس شیر شاہ پل کے قریب شدید حادثے کا شکار ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئی ہیں۔ حادثے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 5 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔تمام زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق یہ دلخراش حادثہ صبح کے وقت پیش آیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، پولیس اور ریلوے حکام کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ ٹریک کی بحالی اور پھنسی ہوئی بوگیوں کو ہٹانے کے لیے ملتان سے ریلیف ٹرین اور ہیوی مشینری کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔دریں اثنا، اعلیٰ حکام نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت جاری کر دی ہے تاکہ غفلت برتنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکے۔

    Related Posts

    پشاور میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل گئے، مردان اور صوابی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

    سہیل آفریدی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر واپسی کی تمام راہیں مسدود

    خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی سستے ہو گئے

    مقبول خبریں

    پشاور میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل گئے، مردان اور صوابی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

    ملتان: رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار، 5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

    سہیل آفریدی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر واپسی کی تمام راہیں مسدود

    خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی سستے ہو گئے

    تیز رفتار مزدا ٹرک الٹ گیا: چھت پر سوار دو مسافر زندگی کی بازی ہار گئے

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.