Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سردیوں میں بالوں کی دیکھ بھال: ناریل کا تیل یا کیسٹر آئل، کون سا بہتر ہے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سردیوں کا موسم آتے ہی بالوں کی خشکی، روکھے پن اور ٹوٹنے کی شکایات بڑھنے لگتی ہیں، ایسے میں اکثر لوگ بالوں کو لمبا، گھنا اور مضبوط بنانے کیلئے مختلف تیلوں کا استعمال شروع کر دیتے ہیں۔بالوں کی دیکھ بھال کیلئے ناریل کا تیل اور کیسٹر آئل خاصے مقبول ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان دونوں میں سے کون سا تیل زیادہ فائدہ مند ہے؟

    ماہرین کے مطابق دونوں تیل بالوں کیلئے مفید ہو سکتے ہیں، تاہم ان کے فوائد مختلف ہیں۔ناریل کے تیل میں لورک ایسڈ پایا جاتا ہے، جو بالوں کے اندر تک پہنچ کر پروٹین کے ضیاع کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

    سردیوں میں بال خشک ہونے کے باعث آسانی سے ٹوٹ سکتے ہیں، ایسے میں ناریل کا تیل انہیں نقصان سے بچانے اور مضبوط رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔اس کا باقاعدہ استعمال بالوں کو نرم اور صحت مند رکھنے میں مدد دے سکتا ہے، تاہم یہ نئے بال اگانے کی ضمانت نہیں۔کیسٹر آئل کے کیا فوائد ہیں؟

    کیسٹر آئل نسبتاً گاڑھا ہوتا ہے اور اس میں رائسنولک ایسڈ موجود ہوتا ہے۔یہ بالوں پر حفاظتی تہہ بنا کر نمی برقرار رکھنے، خشکی کم کرنے اور انہیں چمک دار بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔مگر یہ عام تاثر درست نہیں کہ کیسٹر آئل لگانے سے بال تیزی سے لمبے یا زیادہ گھنے ہو جاتے ہیں۔سردیوں میں کون سا تیل استعمال کرنا چاہیے؟اگر آپ کے بال خشک، کمزور اور آسانی سے ٹوٹتے ہیں تو ناریل کا تیل نسبتاً بہتر انتخاب ہو سکتا ہے، کیونکہ بالوں میں پروٹین کے ضیاع کو کم کرنے کے حوالے سے اس کے حق میں زیادہ سائنسی شواہد موجود ہیں۔

    دوسری جانب اگر مقصد صرف بالوں کو نرم اور چمک دار بنانا ہے تو کیسٹر آئل بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    Related Posts

    شوهر سے نجات بذریعہ چائے۔۔۔ بیوی نے چائے کے شوقین کو موت کے گھاٹ کیسے اتارا?

    مارنس لبوشین کا انوکھا کارنامہ: ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں یکساں رنز اور گیندیں

    خیبر پختونخوا میں انتشار پھیلانے کی کوششوں کا موثر مقابلہ کیا گیا، ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس

    مقبول خبریں

    شوهر سے نجات بذریعہ چائے۔۔۔ بیوی نے چائے کے شوقین کو موت کے گھاٹ کیسے اتارا?

    سردیوں میں بالوں کی دیکھ بھال: ناریل کا تیل یا کیسٹر آئل، کون سا بہتر ہے؟

    مارنس لبوشین کا انوکھا کارنامہ: ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں یکساں رنز اور گیندیں

    خیبر پختونخوا میں انتشار پھیلانے کی کوششوں کا موثر مقابلہ کیا گیا، ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج: آل پاکستان وکلا ایکشن کمیٹی کا اجلاس منگل کو کراچی میں طلب

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.