Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مشرقی بیلجیئم میں تعلیمی اصلاحات پر احتجاج: سینٹرل اسٹیشن بند، سیکورٹی الرٹ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لیج (نیوز ڈیسک): مشرقی بیلجیئم کے شہر لیج میں تعلیمی حالات کی بہتری اور فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کے شدید احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں، جس کے بعد مقامی انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں ہونے والے مظاہروں کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے، توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے الزامات کے تحت مجموعی طور پر 107 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر بیلجیئم کے سرکاری الرٹ سسٹم نے تاجروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنے کاروبار وقت سے پہلے بند کر دیں۔ دوسری جانب شہر کے ‘سینٹرل اسٹیشن’ کو بھی عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے، جس سے شہر میں ٹریفک اور عوامی نقل و حرکت شدید متاثر ہوئی ہے۔پولیس انتظامیہ نے رہائشیوں کو شہر کے مرکزی علاقوں کی طرف جانے سے گریز کی ہدایت کی ہے، جبکہ مظاہرے کے مقامات پر اضافی نفری تعینات کر کے آنے جانے والوں کی تلاشی اور جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔یہ احتجاج فرانسیسی بولنے والے تعلیمی حکام کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے اصلاحاتی منصوبوں بالخصوص ٹیوشن فیسوں میں اضافے کے فیصلے کے خلاف شروع ہوا ہے۔ واضح رہے کہ بیلجیئم میں فرانسیسی اور ڈچ دونوں کو سرکاری زبانوں کا درجہ حاصل ہے اور تعلیمی شعبے میں نافذ کی جانے والی ان پالیسیوں پر طلبہ میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    مقبول خبریں

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    سونے کی قیمت میں اضافہ

    سکندر حیات شیرپاؤ کی زیر صدارت کیو ڈبلیو پی کا اجلاس؛ خیبر پختونخوا میں بدامنی اور حکومتی غفلت پر تشویش کا اظہار

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.