Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پی ٹی آئی لانگ مارچ: مولانا فضل الرحمان کی ثالثی، حکومتی پیشکش کے بعد پی ٹی آئی کا ہنگامی اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ اور سیاسی کشیدگی کے خاتمے کے لیے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سیاسی میدان میں متحرک ہو گئے ہیں اور انہوں نے حکومتی پیشکش پی ٹی آئی قیادت تک پہنچا دی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومتی وفد کی اہم ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور حکومت کا پیغام و پیشکش ان کے سامنے رکھی۔مولانا فضل الرحمان کے رابطہ کرنے کے فوراً بعد پی ٹی آئی نے صورتحال پر مشاورت کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ آن لائن (زوم) پر جاری اس اہم اجلاس میں پی ٹی آئی کی تمام مرکزی لیڈرشپ موجود ہے جہاں حکومتی پیشکش اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اس سے قبل حکومت کو سختی سے مشورہ دیا تھا کہ ملک میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کے بجائے تمام سیاسی مسائل کو افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے۔ مولانا کے اس موقف کے بعد حکومت نے انہیں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی درخواست کی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت کی جانب سے اہم وفد، جس میں رانا ثناء اللہ، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور طارق فضل چوہدری شامل تھے، نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تھی اور سیاسی بحران کے حل کے لیے ان سے تعاون مانگا تھا۔

    Related Posts

    م اور ذیابیطس کے لیے اکسیر: انار کی افادیت پر سائنسی و تحقیقی انکشافات

    کیا خالی پیٹ کچا لہسن کھانا محفوظ ہے؟ اگر ہاں تو اس کی کتنی مقدار کھانی چاہیے؟

    خوشاب: جامعہ تعلیم اور نیشنل کمیشن برائے انسانی ترقی کے باہمی اشتراک سے "ایک فرد، ایک استاد” تربیتی نشست کا انعقاد

    مقبول خبریں

    م اور ذیابیطس کے لیے اکسیر: انار کی افادیت پر سائنسی و تحقیقی انکشافات

    کیا خالی پیٹ کچا لہسن کھانا محفوظ ہے؟ اگر ہاں تو اس کی کتنی مقدار کھانی چاہیے؟

    جگر کی خراب ہوتی صحت کی چھ پوشیدہ علامات، جنہیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے

    ‘میں نے لکڑی جمع کر کے رکھی ہے’، جب آخری رسومات پر نانا پاٹیکر نے کہی تھیں دل پگھلا دینے والی باتیں

    علم و ادب کے زریں دور کا اختتام: مولانا ڈاکٹر سعید الرحمٰن اعظمی ندوی انتقال کر گئے

    بلاگ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.