Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ریاض اور ابہا کے ایئرپورٹس پر حملے، تین افراد جان سے گئے، پاکستانی شہری سمیت 36 زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض :سعودی ایئرپورٹس پر ہونے والے دو حملوں میں دو خواتین سمیت تین افراد کی موت واقع ہوگئی۔ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ املاک کو بھی کچھ نقصان پہنچا۔
    ایس پی اے کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے بیان میں کہا کہ منگل اور بدھ کو ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا۔

    ⁧#بيان⁩ بشأن استهداف مطاري أبها والملك خالد الدوليين.

    #الطيران_المدني https://t.co/DN4I8WG2tG

    — هيئة الطيران المدني (@ksagaca) October 7, 2026


    ایمرجنسی ریسپانس ٹیم اور متعلقہ حکام نے فوری طور پر واقعات کے بعد طے شدہ طریقہ کار کے مطابق کارروائی کی۔
    ابہا ایئرپورٹ پر منگل کو ہونے والے صریح حملے میں دو غیر ملکی خواتین جن کا تعلق مراکش اور الجزائر سے ہے جان سے گئیں جبکہ سعودی شہریوں سمیت 28 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں مییں ایک بنگلہ دیشی اور ایک فلپائنی شامل ہے۔ان میں کچھ شدید زخمی ہیں۔

    #Saudi #Arabia:
    #Abha and #Riyadh airports were targeted, especifically their facilities, yesterday and today.
    There were 3 fatalities and 28 injuries ranging from minor to severe among citizens and residents at the #airports. After being targeted by #Yemen’s #missiles https://t.co/X6gLcWjX53

    — ⵣ Abu Amazigh / ⵣ❤️ ⴼⵉⵍⵙⵜⵉⵏ🇵🇸 (@jamalh30r) October 7, 2026


    ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بدھ کو حملے میں ایک سوڈانی شہری کی موت واقع ہوگئی۔ پانچ سعودی شہریوں سمیت 8 افراد زخمی ہوئے۔ دیگر زخمیوں میں دو مصری شہری اور ایک پاکستانی شامل ہے۔
    بیان میں کہا گیا کہ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
    بیان میں کہا گیا کہ اتھارٹی متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر نقصان کا تخمینہ لگانے اور مسافروں اور عملے کے تحفظ کو یقینی بنانے، مملکت کے سول ایوی ایشن سسٹم کی سکیورٹی کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری اقدامات کر رہی ہے۔حوثی ملیشیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جانب سے سعودی عرب کے اہم اہداف پر کیے گئے تازہ ترین ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملے مکمل طور پر کامیاب رہے ہیں۔ گروپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے دارالحکومت ریاض میں قائم شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت کئی ائیرپورٹس اور عسکری تنصیبات کو انتہائی "درستگی” کے ساتھ نشانہ بنایا ہے، جس سے فضائی ٹریفک بھی متاثر ہوئی۔
    تاہم دوسری جانب سعودی عرب کے سرکاری حکام نے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دفاعی نظام نے کارروائی کرتے ہوئے ریاض کی جانب بڑھنے والے بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی کامیابی کے ساتھ انٹرسیپٹ (تباہ) کر کے ناکام بنا دیا۔

    Related Posts

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو،نیدرلینڈز نے  عمان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    "اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کی شاندار کامیابی: عالمی اعتراف؛ 1 لاکھ 28 ہزار گھر مکمل، ریکوری میں 97.6 فیصد کے ساتھ نیا ریکارڈ

    یورپ میں بڑا سائبر حملہ: سپر مارکیٹوں کے فریج اور کولنگ سسٹمز تباہ، کروڑوں کا نقصان

    مقبول خبریں

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو،نیدرلینڈز نے  عمان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    "اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کی شاندار کامیابی: عالمی اعتراف؛ 1 لاکھ 28 ہزار گھر مکمل، ریکوری میں 97.6 فیصد کے ساتھ نیا ریکارڈ

    یورپ میں بڑا سائبر حملہ: سپر مارکیٹوں کے فریج اور کولنگ سسٹمز تباہ، کروڑوں کا نقصان

    تین نومبر کا زائچہ: برج دلو والوں کے لیے منگل کا دن خوشگوار رہے گا

    ماؤنٹ ایورسٹ پر 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے؛ ایک ہلاک، دونوں پائلٹس زخمی

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.