Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سروس ریوالور سے خود کو گولی مارنے والا خاتون کانسٹیبل کا شوہر دورانِ علاج چل بسا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پٹنہ: بہار کے پٹنہ میں ایک خاتون پولیس کانسٹیبل کے شوہر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ پیر کی شام ضلع کے بکرم تھانہ حلقے کے بیچ بازار میں پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس معاملے کی چھان بین میں مصروف ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق، خاتون کانسٹیبل کے گھر میں موجود سرکاری ریوالور سے اچانک فائرنگ کی آواز سنی گئی۔ فائر کی آواز سن کر اہل خانہ موقع پر پہنچے تو خاتون کا شوہر شدید زخمی حالت میں ملا۔ اسے فوری طور پر تشویشناک حالت میں نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکا۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور واقعے کی جگہ کو سیل کر کے شواہد اکٹھے کر لیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تمام زاویوں سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے اور یہ معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ واقعہ گھریلو ناچاقی یا کسی اور وجہ سے پیش آیا۔ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    کیپٹن (ر) صفدر کا اعتراض ہوا میں اڑ گیا: چوہدری احسن بھون کی ڈگریوں کی تصدیق کر دی گئی

    اداکارہ نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی

    فورٹ ہڈ فائرنگ کیس:آرمی میجر ندال ملک حسن کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینےکی منظوری

    مقبول خبریں

    کیپٹن (ر) صفدر کا اعتراض ہوا میں اڑ گیا: چوہدری احسن بھون کی ڈگریوں کی تصدیق کر دی گئی

    اداکارہ نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی

    فورٹ ہڈ فائرنگ کیس:آرمی میجر ندال ملک حسن کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینےکی منظوری

    سروس ریوالور سے خود کو گولی مارنے والا خاتون کانسٹیبل کا شوہر دورانِ علاج چل بسا

    کانگریس کا ‘ووٹ چوری’ کے خلاف ملک گیر مہم کا اعلان، اپوزیشن ارکانِ پارلیمنٹ کا مارچ

    بلاگ

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.