Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فرانسیسی بحریہ کے نیوکلیئر ایئرکرافٹ کیریئر میں آتشزدگی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پیرس (نیوز ڈیسک): فرانس کے جوہری طاقت سے چلنے والے طیارہ بردار بحری جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد جہاز پر ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ جہاز کے مخصوص حصے میں پیش آیا، جہاں سے شدید دھواں اٹھتے ہی فوری طور پر فائر فائٹنگ سسٹم کو متحرک کر دیا گیا۔ جہاز پر موجود عملے نے پیشہ ورانہ تدابیر اختیار کرتے ہوئے آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دیں تاکہ کسی بڑے فنی یا سیکیورٹی نقصان سے بچا جا سکے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، جبکہ جہاز کے جوہری ری ایکٹر اور حساس دفاعی نظام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوری فنی معائنہ کیا جا رہا ہے۔ بحری حکام نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔واضح رہے کہ فرانسیسی بحریہ کا جوہری طیارہ بردار جہاز ملک کے اہم ترین بحری و دفاعی اثاثوں میں شمار ہوتا ہے جو بین الاقوامی سمندری حددو میں مختلف مشنز پر تعینات رہتا ہے۔

    Related Posts

    اداکارہ نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی

    فورٹ ہڈ فائرنگ کیس:آرمی میجر ندال ملک حسن کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینےکی منظوری

    سروس ریوالور سے خود کو گولی مارنے والا خاتون کانسٹیبل کا شوہر دورانِ علاج چل بسا

    مقبول خبریں

    اداکارہ نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی

    فورٹ ہڈ فائرنگ کیس:آرمی میجر ندال ملک حسن کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینےکی منظوری

    سروس ریوالور سے خود کو گولی مارنے والا خاتون کانسٹیبل کا شوہر دورانِ علاج چل بسا

    کانگریس کا ‘ووٹ چوری’ کے خلاف ملک گیر مہم کا اعلان، اپوزیشن ارکانِ پارلیمنٹ کا مارچ

    بھارت اور اماراتی افواج کے درمیان دفاعی تعاون: اتراکھنڈ میں مشترکہ عسکری مشقیں شروع

    بلاگ

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.