Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد مارچ, سکیورٹی الرٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (بے نقاب نیوز):

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج اور مارچ کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید ترین سیکیورٹی آلات اور اینٹی رائٹ سامان سے لیس کر دیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس، ایف سی اور رینجرز کے اہلکاروں کو جدید ترین آنسو گیس گنز، باڈی آرمر، ہیلمٹ اور اینٹی رائٹ شیلڈز فراہم کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ شہر کے تمام اہم داخلی و خارجی راستوں اور حساس مقامات کی نگرانی کے لیے سیف سٹی کے کیمروں کے ساتھ ساتھ جدید ڈرون کیمروں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریڈ زون کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا اینٹی سوشل عناصر سے نمٹنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

    Related Posts

    پاکستان کےسرکاری قرضوں میں دس سال کے دوران تاریخی اضافہ

     کرکٹ کی تاریخ کا  انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا

    خاموش ہارٹ اٹیک کا بڑھتا ہوا خطرہ اور احتیاطی تدابیر

    مقبول خبریں

    پاکستان کےسرکاری قرضوں میں دس سال کے دوران تاریخی اضافہ

     کرکٹ کی تاریخ کا  انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا

    خاموش ہارٹ اٹیک کا بڑھتا ہوا خطرہ اور احتیاطی تدابیر

    پاک لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی اسکواڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری

    کار اور آئل ٹینکر میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 6 جاں بحق

    بلاگ

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.