Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دھابیجی: پولٹری کے نرخوں اور وزن کٹوتی کے مسائل پر اہم اجلاس، ریٹ کمیٹی کی تشکیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹھٹھہ (بیوروچیف)

    دھابیجی میں پولٹری فارم مالکان اور فیڈ ملرز کا ایک اہم اجلاس نجی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس میں پولٹری شعبے سے متعلق مختلف امور، روزانہ کی بنیاد پر نرخوں کے تعین اور وزن میں کٹوتی کے مسائل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

    اجلاس میں غلام محمد خان، ماما غنی کلمتی، طارق عزیز، داد کریم، لعل بخش کولاچی، عمران یوسفزئی، خورشید خان، حبیب خان، میاں ولی، ملک اسلم، چوہدری ندیم اور خرم نواز سمیت پولٹری فارم مالکان اور متعلقہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    • روزانہ کی بنیاد پر پولٹری کے نرخ مقرر کرنے کے لیے ایک ریٹ کمیٹی قائم کی گئی، اور ملک نعیم کو اس کا صدر مقرر کیا گیا۔

    • خرید و فروخت کے وقت جاری موجودہ 3 پاؤ وزن کٹوتی کو ختم کر کے اس کی جگہ آدھا کلو وزن کٹوتی مقرر کرنے کی تجویز پر غور کیا گیا۔

    • پولٹری کے شعبے کو مزید منظم بنانے، فارم مالکان کے درمیان باہمی رابطہ مضبوط کرنے اور مشترکہ طریقہ کار اختیار کرنے پر زور دیا گیا۔

    پولٹری فارم مالکان کا کہنا تھا کہ وزن میں کٹوتی اور قیمتوں کے حوالے سے ایک واضح اور یکساں پالیسی کا ہونا انتہائی ضروری ہے تاکہ تمام فریقین کے حقوق کا تحفظ ہو سکے۔

    Related Posts

    سیالکوٹ: ڈی سی اور ایم ڈی واسا کو گرفتار کر کے 17 اکتوبر کو پیش کرنے کی ہدایت

    پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ 4 اکتوبر کو لکی مروت سے شروع ہوگا : وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: ڈی سی اور ایم ڈی واسا کو گرفتار کر کے 17 اکتوبر کو پیش کرنے کی ہدایت

    پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ 4 اکتوبر کو لکی مروت سے شروع ہوگا : وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

    ٹرمپ کے مشیروں کی ایران اور یمن پر خفیہ اجلاس میں شرکت: ایگزیوس

    ایشین گیمز میں بھارت کے لیے شرمناک اسکینڈل: سنگین الزامات پر انڈین ہاکی امپائر جاپان بدر

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.