Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹرمپ کے مشیروں کی ایران اور یمن پر خفیہ اجلاس میں شرکت: ایگزیوس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکی ویب سائٹ "ایگزیوس” نے جمعے کو رپورٹ کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے اعلیٰ حکام نے صدارتی تفریح گاہ کیمپ ڈیوڈ میں ایک خفیہ اجلاس کیا، جس میں ایران کے ساتھ جنگ اور یمن میں سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے حوالے سے آئندہ کے اقدامات پر غور کیا گیا۔
    ویب سائٹ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نائب صدر جے ڈی وینس نے اجلاس کی صدارت کیرپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اس غیر معمولی اجلاس کے بارے میں بالکل بھی اعلان نہیں کیا۔ اس نوعیت کا آخری اجلاس جون 2025 میں ہوا تھا، یعنی اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے سے چند روز قبل ہوا۔
    رپورٹ کے مطابق اجلاس میں شریک دیگر اہم شخصیات میں وزیر خارجہ مارکو روبیو، وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف، سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین شامل تھے۔
    مشرق وسطیٰ کے بحران کا حوالہ دیتے ہوئے ایک امریکی عہدیدار نے کہا: فیصلے کیے گئے ہیں یا کم از کم گہری بات چیت ضرور ہوئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔
    تہران کے ساتھ مذاکرات میں تعطل کے دوران صدر ٹرمپ ایران میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا: اب مجھے فیصلہ کرنا ہے: یا تو ایران معاہدے پر دستخط کرےیا پھر وہ موجود نہیں رہے گا

    Related Posts

    پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ 4 اکتوبر کو لکی مروت سے شروع ہوگا : وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

    ایشین گیمز میں بھارت کے لیے شرمناک اسکینڈل: سنگین الزامات پر انڈین ہاکی امپائر جاپان بدر

    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ 4 اکتوبر کو لکی مروت سے شروع ہوگا : وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

    ٹرمپ کے مشیروں کی ایران اور یمن پر خفیہ اجلاس میں شرکت: ایگزیوس

    ایشین گیمز میں بھارت کے لیے شرمناک اسکینڈل: سنگین الزامات پر انڈین ہاکی امپائر جاپان بدر

    سزائے موت کے لیے 2 مہلک انجیکشنز ناکام، امریکی مجرمہ زندہ کیسے بچ گئی؟

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.