Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

      اے آئی ٹیکنالوجی انسانی وجود کے لیے خطرہ: سیکیورٹی ریسرچ کمپنی ‘انتھروپک’ کا سنسنی خیز دعویٰ

      ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام: قصور، فیصل آباد اور اوکاڑا کے ایم ڈی کارکردگی بہتر نہ ہونے پر ہٹا دیے گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز کا سخت نوٹس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حیات آباد میں 1.6 ارب روپے کے انڈر پاس کا افتتاح

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور (انورزیب خان)

    وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس کے افتتاح کے لیے حیات آباد آئے، جہاں کثیر تعداد میں کارکنان اور عوام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔وزیراعلی 1.6 ٰارب روپے کی لاگت سے ریکارڈ 90 روز میں مکمل ہونے والے حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس اہم ترین منصوبے کی مجموعی لمبائی 500 میٹر جبکہ بیرل 130 میٹر طویل ہے، جس سے علاقے میں ٹریفک کے بہائو میں نمایاں بہتری آئے گی۔افتتاحی تقریب کے بعد وزیراعلیٰ حیات آباد یونیورسٹی روڈ سے ہوتے ہوئے تہکال تک سٹریٹ موومنٹ کی قیادت کی۔اس موقع پر صوبائی وزرا، اراکینِ اسمبلی اور پارٹی کی اعلی قیادت بھی ان کے ہمراہ تھی۔

    Related Posts

    پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹی کا تاریخی قدم: کرسچن میرج بل 2026 منظور، شادی کے لیے کم از کم عمر 18 سال

    چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

    آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق ایران کی تازہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حیات آباد میں 1.6 ارب روپے کے انڈر پاس کا افتتاح

    پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹی کا تاریخی قدم: کرسچن میرج بل 2026 منظور، شادی کے لیے کم از کم عمر 18 سال

    چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

    آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق ایران کی تازہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول

    قومی کرکٹر محمد رضوان کوNCCIAکا دوسرا نوٹس، پیشی کاحکم

    بلاگ

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.