Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسکہ: بچے سے زیادتی کے ملزم قاری کو چھڑوانے کی کوشش ناکام، حادثے میں ملزم کی ٹانگ ٹوٹ گئی، دوبارہ گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پولیس وین پنکچر ہونے پر ملزم کا فرار، پولیس پر فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل حادثہ، ملزم قاری تنویر دوبارہ گرفتار

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو سے)

    ڈسکہ میں بچے کے ساتھ بد اخلاقی میں ملوث ملزم قاری کو پولیس حراست سے چھڑوانے کی کوشش ناکام ہو گئی؛ فرار کے دوران موٹر سائیکل حادثے میں قاری کی ٹانگ ٹوٹ گئی جس کے بعد پولیس نے اسے زخمی حالت میں دوبارہ گرفتار کر لیا۔

    تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ڈسکہ میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر سے ملحقہ مسجد نورِ مدینہ کے قاری تنویر نے ایک بچے کے ساتھ بد اخلاقی کی تھی، جس پر تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔

    پولیس مذکورہ ملزم کو میڈیکل کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ لے جا رہی تھی کہ راستے میں پولیس کی گاڑی پنکچر ہو گئی۔ اسی اثنا میں قاری تنویر کے ساتھی اسے پولیس حراست سے چھڑوانے کے لیے پہنچ گئے۔ قاری وین سے چھلانگ لگا کر اپنے ساتھی کی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ہونے لگا۔

    پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے موٹر سائیکل روکنے کی کوشش کی تو ملزم کے ساتھیوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ تاہم کچھ ہی فاصلے پر موٹر سائیکل بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں قاری تنویر کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ پولیس نے قاری تنویر کو موقع پر زخمی حالت میں دوبارہ گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے فرار ہونے والے ساتھیوں کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    ڈسکہ: تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ‘ستھرا پنجاب’ کے ملازمین کا صوبائی وزیر ذیشان رفیق کے دفتر پر شدید احتجاج

    کھڈہر پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، زخمی ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

    قائد عوام یونیورسٹی: طالبعلم عاقب عالمانی کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، اعترافِ جرم

    مقبول خبریں

    ڈسکہ: تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ‘ستھرا پنجاب’ کے ملازمین کا صوبائی وزیر ذیشان رفیق کے دفتر پر شدید احتجاج

    ڈسکہ: بچے سے زیادتی کے ملزم قاری کو چھڑوانے کی کوشش ناکام، حادثے میں ملزم کی ٹانگ ٹوٹ گئی، دوبارہ گرفتار

    قائد عوام یونیورسٹی: طالبعلم عاقب عالمانی کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، اعترافِ جرم

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروسز متاثر

    باکسر عثمان وزیر نے اپنی 19 ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

    بلاگ

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.