Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسکہ: تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ‘ستھرا پنجاب’ کے ملازمین کا صوبائی وزیر ذیشان رفیق کے دفتر پر شدید احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     ڈسکہ میں ‘ستھرا پنجاب’ کے ملازمین نے گزشتہ کئی ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کے دفتر کا گھیراؤ کیا۔

    تفصیلات کے مطابق، صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق اپنے ڈسکہ دفتر میں موجود تھے کہ ‘ستھرا پنجاب’ کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا اور وزیر کے دفتر پر ہلہ بول دیا۔

    احتجاج کے دوران ملازمین اور صوبائی وزیر کے درمیان سخت تلخ کلامی ہوئی۔ ملازمین نے فی الفور تمام واجب الادا تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبات پیش کیا۔ تاہم، صوبائی وزیر کی جانب سے کوئی تسلی بخش جواب نہ ملنے پر ملازمین نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔

    مظاہرین نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی تنخواہیں فوری ادا نہ کی گئیں تو وہ ڈسکہ شہر میں صفائی کے بجائے گندگی پھیلائیں گے اور کام کا مکمل بائیکاٹ کریں گے۔

    Related Posts

    بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کے لیے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز

    پاک بحریہ کا بڑا اقدام: نئی آبدوز ’پی این ایس ہنگور‘ سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    امریکا: مشرقی ساحل سے طاقتور طوفان ‘نور ایسٹر’ ٹکرا گیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

    مقبول خبریں

    بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کے لیے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز

    پاک بحریہ کا بڑا اقدام: نئی آبدوز ’پی این ایس ہنگور‘ سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    امریکا: مشرقی ساحل سے طاقتور طوفان ‘نور ایسٹر’ ٹکرا گیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

    جنوبی افریقہ کے 2 شہروں میں اجتماعی فائرنگ، 27 افراد ہلاک

    نواب شاہ: جمال شاہ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، خطرناک ملزم سدھیر چانڈیو زخمی حالت میں گرفتار

    بلاگ

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.