Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    باکسر عثمان وزیر نے اپنی 19 ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوالا لمپور:پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 19 ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی، عثمان وزیر نے انڈونیشین باکسر کو شکست دے کر ڈبلیو بی اے گولڈ ٹائٹل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

    رپورٹ کے مطابق عثمان وزیر نے کہا کہ انڈونیشین باکسر کے خلاف اپنی انیسویں انٹرنیشنل فائٹ جیت گیا ہوں، اپنی جیت کور کمانڈر پشاور، افواج پاکستان اور پولیس کے جوانوں کے نام کرتا ہوں۔
    انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جاری دہشت گردی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے نام اپنی جیت کرتا ہوں، پاکستان آرمی نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا ہے۔عثمان وزیر نے کہا کہ میں ڈبلیو بی اے گولڈ ٹائٹل کے لیے کوالیفائی کر گیا ہوں، ڈبلیو بی اے گولڈ ٹائٹل کی فائٹ کا اعلان جلد کروں گا۔
    انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے اپنی بیسویں فائٹ بھی جیتنے کی کوشش کروں گا، حکومت پاکستان کی جانب سے سپورٹ کی امید کرتا ہوں۔

    Related Posts

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروسز متاثر

    ڈکی بھائی اور عروب جتوئی نے ایک دن میں 1 کروڑ کیسے خرچ کئے؟ پرتعیش شاپنگ سوشل میڈیا پر ہنگامے کا سبب بن گئی

    کاکروچ پارٹی کی دھمکی رنگ لے آئی: الیکشن کمیشن کا ووٹر لسٹوں میں مبینہ گھپلوں پر تحقیقات کا حکم

    مقبول خبریں

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروسز متاثر

    باکسر عثمان وزیر نے اپنی 19 ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

    ڈکی بھائی اور عروب جتوئی نے ایک دن میں 1 کروڑ کیسے خرچ کئے؟ پرتعیش شاپنگ سوشل میڈیا پر ہنگامے کا سبب بن گئی

    کاکروچ پارٹی کی دھمکی رنگ لے آئی: الیکشن کمیشن کا ووٹر لسٹوں میں مبینہ گھپلوں پر تحقیقات کا حکم

    ”صدر ٹرمپ نے مروا دیا“ مڈ ٹرم انتخابات سے پہلے ریپبلکن پارٹی میں کہرام

    بلاگ

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.