Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سنگاپور اوپن سینیئر امیچر گالف چیمپئن شپ: پاکستان کے احمد ظفر حیات نے اوور آل ٹائٹل جیت لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    • بین الاقوامی گالف میں پاکستان کی شاندار کامیابی، احمد ظفر حیات نے پہلی اور عمر اعجاز نے تیسری پوزیشن حاصل کی

    • سنگاپور (نیوز ڈیسک): پاکستان کے احمد ظفر حیات نے 35ویں سنگاپور اوپن سینیئر امیچر گالف چیمپئن شپ 2026ء کا اوور آل ٹائٹل اپنے نام کر کے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔ سنگاپور کے سیلیٹر کنٹری کلب میں منعقدہ 3 روزہ چیمپئن شپ میں احمد ظفر حیات نے مسلسل بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین راؤنڈز میں مجموعی طور پر 223 اسکور (73، 74، 76) حاصل کیے اور پہلی پوزیشن پر رہے۔اس چیمپئن شپ میں پاکستان کے ایک اور کھلاڑی بریگیڈیئر (ر) عمر اعجاز نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مجموعی طور پر 229 اسکور (77، 80، 72) کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ علاوہ ازیں پاکستان کے گالفر محمد احمد منان نے تین راؤنڈز میں 250 اسکور کیا۔پاکستان گالف فیڈریشن (PGF) نے سنگاپور میں پاکستانی گالفرز کی اس شاندار کامیابی پر احمد ظفر حیات اور دیگر کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ 

    Related Posts

    امریکیوں کو سستا ڈیزل دینے کیلئے صدر ٹرمپ نے دنیا کو مہنگائی اور بھوک کے طوفان میں غرق کرنے کا فیصلہ کرلیا

    این اے 168 بہاولپور میں ضمنی انتخاب:چار لاکھ سے زائد ووٹرز کل اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے: الیکشن کمیشن

    سیالکوٹ: دیرینہ دشمنی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

    مقبول خبریں

    امریکیوں کو سستا ڈیزل دینے کیلئے صدر ٹرمپ نے دنیا کو مہنگائی اور بھوک کے طوفان میں غرق کرنے کا فیصلہ کرلیا

    این اے 168 بہاولپور میں ضمنی انتخاب:چار لاکھ سے زائد ووٹرز کل اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے: الیکشن کمیشن

    سیالکوٹ: دیرینہ دشمنی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

    جیل حکام وکالت ناموں پر دستخط کرانے اور ویڈیو لنک پر پیش کراتے وقت غائب، عدالت کا نوٹس

    مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے وکیل میاں داؤد کے خلاف NCCIA میں باضابطہ شکایت درج کرا دی

    بلاگ

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.