Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر 2026ء کے لیے ری گیسی فائڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی قیمتوں میں 21.57 فیصد تک کی بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا کے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2026ء سے ہوگا۔قیمتوں میں اس نمایاں کمی کی بنیادی وجہ قطر سے سستے ایل این جی کارگوز کی آمد ہے، جس کے باعث اوسط درآمدی لاگت اگست کے 12.12 ڈالر کے مقابلے میں کم ہو کر 10.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پر آ گئی ہے۔   ایل این جی کی قیمتوں میں اس ہیر پھیر اور کمی سے بجلی کی پیداواری لاگت (Fuel Cost) میں کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا احتجاج آخری ثابت ہوگا، قوم انہیں رد کر چکی ہے: خواجہ آصف

    ”سیکیورٹی تحفظات“، IMF کی شرط کے باوجود بیوروکریٹس کے اثاثے پبلک نہ کرنے کا فیصلہ

    ماسک پہن لیں: لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر،

    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا احتجاج آخری ثابت ہوگا، قوم انہیں رد کر چکی ہے: خواجہ آصف

    ”سیکیورٹی تحفظات“، IMF کی شرط کے باوجود بیوروکریٹس کے اثاثے پبلک نہ کرنے کا فیصلہ

    ماسک پہن لیں: لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر،

    شدید ہواؤں کا خطرہ: بحر الکاہل میں طوفان ‘نولو’ کیٹیگری 1 کی شدت اختیار کر گیا

    سیالکوٹ: نہال چند سٹریٹ میں دکاندار پر تشدد، مسلح ڈاکو ساڑھے 6 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.