Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمرکوٹ میں خاتون کی مبینہ آبروریزی کی کوشش، پولیس کارروائی نہ ہونے پر متاثرہ خاندان پریشان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    •   "بے بس ہوں، مجھے اس دھرتی پر انصاف دیا جائے”، کویتا بھیل کا اعلیٰ حکام سے اپیل

    • عمرکوٹ (رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی، بیورو چیف)

    •  عمرکوٹ کی رہائشی کویتا بھیل نے بااثر افراد پر مبینہ طور پر زبردستی آبروریزی
      کی کوشش کا الزام عائد کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔
      تفصیلات کے مطابق، کویتا بھیل کا کہنا ہے کہ ایک بااثر شخص نے ان کے ساتھ مبینہ طور پر زيادتی کرنے کی کوشش کی۔ واقعے کی اطلاع پولیس کو دینے کے باوجود تاحال کوئی موثر قانونی کارروائی نہیں کی گئی، جبکہ بااثر افراد کے دباؤ کے باعث ان کے شوہر کو بھی شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔متاثرہ خاتون نے دہائی دیتے ہوئے کہا: "نہ میرے پاس پیسے ہیں اور نہ ہی کوئی سیاسی سپورٹ، میں بالکل بے بس ہوں۔ اس دھرتی پر میرے ساتھ انصاف کیا جائے۔”(نوٹ: عائد کردہ الزامات کی آزادانہ سطح پر تصدیق ہونا باقی ہے۔ واقعے کی شفاف تحقیقات اور قانون کے مطابق کارروائی ضروری ہے۔)

    Related Posts

    سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    دوسرا ون ڈے، : سری لنکا نے انگلینڈ کو 16 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی

    ”اتفاق میں برکت“: وائٹ ہاؤس نے سی این این اور دیگر معطل شدہ میڈیا آؤٹ لیٹس کی رسائی بحال کر دی

    مقبول خبریں

    سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    عمرکوٹ میں خاتون کی مبینہ آبروریزی کی کوشش، پولیس کارروائی نہ ہونے پر متاثرہ خاندان پریشان

    دوسرا ون ڈے، : سری لنکا نے انگلینڈ کو 16 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی

    ”اتفاق میں برکت“: وائٹ ہاؤس نے سی این این اور دیگر معطل شدہ میڈیا آؤٹ لیٹس کی رسائی بحال کر دی

    ایک ہی رنگ کے سوٹ اور ٹائی، صدر ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ڈریسنگ میں کیا سفارتی پیغام ہے؟

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.