Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہنگو: سیکورٹی فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، گوجرانوالہ کے کیپٹن ابوزر فاروق شہید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو سے):

    صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے شدید تبادلے میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے کیپٹن ابوزر فاروق جامِ شہادت نوش کر گئے۔

    تفصیلات کے مطابق، ہنگو میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے کیپٹن ابوزر فاروق نے وطنِ عزیز کے دفاع کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

    شہید کیپٹن ابوزر فاروق کی نمازِ جنازہ 22 ستمبر 2026ء بروز منگل صبح 10:00 بجے گورنمنٹ ڈگری کالج راہوالی کینٹ، گوجرانوالہ میں ادا کی جائے گی، جس میں عسکری و شہری حکام، شہداء کے لواحقین اور شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

    Related Posts

    ”لاش زندہ ہوگئی “

    ‘دہشت گرد خودکش بمبار بنانا چاہتے تھے’: بلوچستان سے بازیاب خواتین کے انکشافات

    دبئی کے حکمراں، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے

    مقبول خبریں

    ”لاش زندہ ہوگئی “

    ‘دہشت گرد خودکش بمبار بنانا چاہتے تھے’: بلوچستان سے بازیاب خواتین کے انکشافات

    دبئی کے حکمراں، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے

    سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک

    140 ملین ڈالر کے خفیہ معاہدے، امریکا نے پاکستانیوں سمیت 25 ہزار تارکین وطن کو افریقا ، میکسیکو بھجوادیا

    بلاگ

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.