Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لالی وڈ لیجنڈ اداکارہ وہدایت کارہ سنگیتا کی تیسری شادی، شوہرکون ہیں؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پاکستان کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی تیسری شادی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ گزشتہ 14 سال سے فلم انڈسٹری سے وابستہ ڈسٹری بیوٹر طارق میندرو کے ساتھ ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں۔
    حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے سنگیتا نے پہلی مرتبہ اپنی موجودہ شادی کے بارے میں تفصیل سے بات کی، ساتھ ہی اپنی سابقہ شادیوں میں پیش آنے والے تلخ تجربات کا بھی ذکر کیا۔
    سنگیتا نے بتایا کہ ان کی پہلی شادی ہمایوں قریشی جبکہ دوسری شادی نوید اکبر سے ہوئی تھی، تاہم دونوں رشتے ختم ہو گئے۔ بعدازاں انہوں نے طارق میندرو سے تیسری شادی کی۔
    اداکارہ کے مطابق بیٹیوں کی شادیاں ہونے کے بعد وہ تنہا ہو گئی تھیں، اسی دوران طارق میندرو نے انہیں کئی مرتبہ شادی کی پیشکش کی۔
    سنگیتا کا کہنا تھا کہ انہوں نے سوچا کہ بڑھتی عمر میں انسان کو ایک ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے، جس کے بعد انہوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔
    اپنی کامیاب ازدواجی زندگی کا راز بتاتے ہوئے سنگیتا نے کہا کہ ان کے موجودہ شوہر نہ گالم گلوچ کرتے ہیں، نہ ہاتھ اٹھاتے ہیں اور نہ ہی بلاوجہ جھگڑتے ہیں۔ اگر کبھی وہ غصے میں ہوں تو ان کے شوہر خاموشی سے کمرے سے چلے جاتے ہیں۔

    Related Posts

    میاں چنوں: 43 پندرہ ایل میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی

    امریکا: ٹیکساس میں امیگریشن افسر کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی، موقع پر پُرتشدد احتجاج پھوٹ پڑا

    مغربی ایشیا میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مقبول خبریں

    میاں چنوں: 43 پندرہ ایل میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی

    لالی وڈ لیجنڈ اداکارہ وہدایت کارہ سنگیتا کی تیسری شادی، شوہرکون ہیں؟

    امریکا: ٹیکساس میں امیگریشن افسر کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی، موقع پر پُرتشدد احتجاج پھوٹ پڑا

    مغربی ایشیا میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں عظمیٰ خان اور نورین نیازی بھی نظر بند

    بلاگ

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.