Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: پیزا شاپ کے ورکرز سے ڈکیتی میں ملوث تینوں ڈاکو گرفتار، لوٹی گئی نقدی، موبائل اور اسلحہ برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان – نمائندہ خصوصی): پیزا شاپ کے ورکرز کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کا معاملہ حل ہو گیا، پولیس نے ڈکیتی کی سنگین واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے لوٹا گیا مال اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق 8 ستمبر 2026ء کو تھانہ مراد پور کے علاقے گوہدپور میں پیزا شاپ پر کام کرنے والے ملازمین اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے کہ مسلح ڈاکوؤں نے انہیں یرغمال بنا کر نقدی اور موبائل فونز چھین لیے اور فرار ہو گئے۔ واقعے کا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کیا گیا تھا۔

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے محنت کش لڑکوں کے ساتھ ہونے والی اس واردات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی صدر سرکل رانا ندیم طارق کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔

    ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ مرادپور وقاص اکبر، سب انسپکٹر محمد احسان اور پولیس ٹیم نے جدید سائنسی بنیادوں پر سراغ لگا کر تینوں ڈاکوؤں ذوالقرنین، لقمان علی اور صائم مشتاق کو گرفتار کر لیا۔

    پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی ہزاروں روپے کی نقدی، 5 عدد قیمتی موبائل فونز اور واردات میں استعمال ہونے والے 2 عدد ناجائز 30 بور پسٹل برآمد کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

    Related Posts

    واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

    اسلام آباد : ایف آئی اے کا چھاپہ،وزارتِ خارجہ کے افسران کی ملی بھگت سے چلنے والا جعلی اپوسٹل اسٹیکرز اور فراڈ نیٹ ورک بے نقاب،

    مغربی ایشیا میں انتہائی کشیدگی کے باوجود تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    مقبول خبریں

    واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

    اسلام آباد : ایف آئی اے کا چھاپہ،وزارتِ خارجہ کے افسران کی ملی بھگت سے چلنے والا جعلی اپوسٹل اسٹیکرز اور فراڈ نیٹ ورک بے نقاب،

    مغربی ایشیا میں انتہائی کشیدگی کے باوجود تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

    ٹرمپ ایمرجنسی میں کیمپ ڈیوڈ سےوائٹ ہاؤس واپس، مشرق وسطیٰ میں پروازیں منسوخ ہونے کاخدشہ، مغربی ممالک کا الرٹ

    بلاگ

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.