Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیجنگ میں ڈرون رکھنے پر مکمل پابندی کا فیصلہ: نومبر کی ڈیڈ لائن سے قبل شہریوں کی ڈرونز بیچنے کی دوڑ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
      1. چین کا دارالحکومت ڈرون فری زون بنانے کی جانب گامزن، ڈرون مالکان سرکاری مراکز پر ڈیوائسز فروخت کرنے پر مجبور
    1. بیجنگ: چینی دارالحکومت بیجنگ میں ڈرونز رکھنے اور ذخیرہ کرنے پر آئندہ عائد ہونے والی مکمل پابندی کے پیشِ نظر شہریوں اور ڈرون مالکان میں اپنے آلات بیچنے اور تلف کرنے کی دوڑ لگ گئی ہے۔

      میونسپل حکام کی جانب سے جاری کردہ نئی سیکیورٹی ہدایات کے مطابق 15 نومبر سے بیجنگ کی حدود میں کسی بھی قسم کے تفریحی یا نجی ڈرون اور ان کے اہم حصوں کو پاس رکھنے، اسٹور کرنے یا دوسرے شہروں سے لانے پر مکمل پابندی ہوگی۔ قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور ڈرونز ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

      حکومتی پابندی کے اطلاق سے قبل شہریوں کی سہولت کے لیے بیجنگ انتظامیہ نے مختلف مقامات پر "بائی بیک” (خریداری) اور ری سائیکلنگ کے خصوصی مراکز قائم کیے ہیں جہاں ڈرون مالکان کو سرکاری سبسڈی دی جا رہی ہے۔ کئی شہری اپنے قیمتی ڈرونز کو نقصان سے بچانے کے لیے دوسرے شہروں میں منتقل کر رہے ہیں یا حکومت کو فروخت کر رہے ہیں۔  

      واضح رہے کہ رواں سال جون میں ایک چھوٹے طیارے کے بیجنگ کی ایک بلند و بالا عمارت سے ٹکرانے کے بعد دارالحکومت کی فضائی حدود اور سیکیورٹی کو مزید سخت کیا جا رہا ہے، جس کے تحت بیجنگ کو مکمل طور پر ڈرون فری زون بنانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

    Related Posts

    سرینگر – جموں شاہراہ پر بی ایس ایف کی گاڑی کو حادثہ، 5 اہلکار زخمی

    وزن کی تبدیلی پر بلاوجہ تنقید: کترینہ کیف اور دیگر بھارتی اداکاروں پر ٹرولنگ کے تیر

    کھانستے یا ہنستے وقت پیشاب کے قطرے نکلنا: ‘اسٹریس انکانٹیننس’ کی علامات اور علاج

    مقبول خبریں

    سرینگر – جموں شاہراہ پر بی ایس ایف کی گاڑی کو حادثہ، 5 اہلکار زخمی

    وزن کی تبدیلی پر بلاوجہ تنقید: کترینہ کیف اور دیگر بھارتی اداکاروں پر ٹرولنگ کے تیر

    کھانستے یا ہنستے وقت پیشاب کے قطرے نکلنا: ‘اسٹریس انکانٹیننس’ کی علامات اور علاج

    بیجنگ میں ڈرون رکھنے پر مکمل پابندی کا فیصلہ: نومبر کی ڈیڈ لائن سے قبل شہریوں کی ڈرونز بیچنے کی دوڑ

    سینئر اسٹیج اداکار آصف اقبال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

    بلاگ

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.