Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سرگودھا پریس کلب میں جشنِ عید میلاد النبیؐ کی پرنور محفل، پریس کلب کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    1.  عید میلاد النبیؐ کا جشن نصیب والے مناتے ہیں، محفلِ میلاد سے ڈاکٹر لیاقت علی خان کا خطاب

    سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف)

    : سرگودھا پریس کلب میں جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں ایک پرنور محفل کا انعقاد کیا گیا، جس کی مناسبت سے پریس کلب کی عمارت کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا۔

    محفلِ میلاد النبیؐ کا اہتمام کمیٹی کے چیئرمین حاجی سلیم قادری، مدثر عباس پاشا اور حاجی منیر تبسم کی جانب سے کیا گیا، جنہوں نے شاندار انتظامات کیے۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر لیاقت علی خان تھے، جبکہ دیگر مہمانانِ گرامی میں ملک اشرف برہان (برہان سٹی)، سید اعجاز حسین شیرازی (معروف ٹرانسپورٹر و رہنما پی پی پی) اور ملک شوکت مجید اعوان شامل تھے۔

    سٹیج سیکرٹری کے فرائض پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ملک کامران نے سر انجام دیے اور تمام معزز مہمانوں و شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ تقریب سے جامع مسجد عزیزیہ کے خطیب قاضی نگاہِ مصطفیٰ نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے سیرتِ طیبہ کے مختلف پہلوؤ ں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

    اس موقع پر مہمانِ خصوصی ڈاکٹر لیاقت علی خان نے پریس کلب انتظامیہ اور میلاد کمیٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ "جشنِ عید میلاد النبیؐ کا انعقاد اور شرکت نصیب والوں کو میسر ہوتی ہے۔” محفلِ پاک میں صحافیوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ 

    Related Posts

    سرگودھا: اسپورٹس اسٹاف کے وفد کی نئے وائس چانسلر ڈاکٹر تصور حیات سے ملاقات، گلدستہ پیش

    ڈھڈیال: مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ماہرِ امراضِ جلد ڈاکٹر راجہ امین رضا نے 50 سے زائد افراد کا معائنہ کیا

    پاکپتن: فوڈ اتھارٹی کا اڈا باہمنی پر چھاپہ، مضرِ صحت دودھ بنانے والی فیکٹری سیل

    مقبول خبریں

    پاکپتن: فوڈ اتھارٹی کا اڈا باہمنی پر چھاپہ، مضرِ صحت دودھ بنانے والی فیکٹری سیل

    سیالکوٹ چیمبر میں اہم اجلاس: پاکستان اور کینیا کے تجارتی وفود کے تبادلے اور باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

    تھانہ بڈیانہ پولیس کی بڑی کارروائی، خطرناک ‘پتلو گینگ’ سرغنہ سمیت گرفتار

    دیر بالا: تھانہ براول پولیس کی بڑی کارروائی، قتل کا نامزد ملزم آلۂ قتل سمیت 24 گھنٹوں میں گرفتار

    مکہ معاہدہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان امن، دفاع اور معاشی استحکام کا نیا دور ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں

    بلاگ

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.