Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کا زیرِ تعمیر 300 بستروں کے نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ، کام تیز کرنے کی ہدایت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے کمشنر روڈ پر 35 کنال رقبے پر زیرِ تعمیر 300 بستروں پر مشتمل نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام نے انہیں منصوبے کی پیش رفت اور درپیش مراحل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ منصوبے پر تقریباً 9 ارب روپے لاگت آئے گی، جس کا سنگِ بنیاد مئی 2026ء میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، صوبائی وزیر محنت محمد منشاء اللہ بٹ اور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے رکھا تھا۔ہسپتال میں او پی ڈی، میڈیکل و سرجیکل آئی سی یو کے علاوہ 28 بستروں پر مشتمل مخصوص پلاسٹک سرجری اور برن یونٹ بھی شامل ہے۔ یہ نیا ہسپتال گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال (منسلک خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج) کی طبی سہولیات کو مزید وسعت دینے کے لیے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے تاکید کی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو معیاری صحتی سہولیات کی بروقت فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔ انہوں نے تعمیراتی معیار پر بغیر کسی سمجھوتے کے کام کی رفتار تیز کرنے اور حائل رکاوٹوں کو فوری حل کرنے کی سخت ہدایات جاری کیں۔

    Related Posts

    داتا دربار کے باہر پراسرار کار خود بخود اسٹارٹ، ہارن بجنے لگا ،شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں!

     سرگودھا: پاکستان کی پہلی خاتون انٹرنیشنل ہاکی پلیئرز ظلِ حرا صدف اور ماہا رمضان کا وطن واپسی پر والہانہ استقبال

    دیر بالا: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا حساس علاقوں میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن جاری

    مقبول خبریں

    عالمی میڈیا میں ہلچل: وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کا ٹویٹر اکاؤنٹ بحال

    داتا دربار کے باہر پراسرار کار خود بخود اسٹارٹ، ہارن بجنے لگا ،شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں!

    سانگھڑ: بلدیہ کی مبینہ نااہلی، کھلے نالے میں گر کر 7 سالہ بچی جاں بحق

    ملتان: ضلعی انتظامیہ اور PHA کا شہر کے غیر فعال پارکوں کی بحالی کا فیصلہ

    سکرنڈ: خاتون کا بھائیوں پر جائیداد پر مبینہ قبضے اور جھوٹے مقدمات کا الزام، اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ

    بلاگ

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.