Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، انڈین نیوی کی اشتعال انگیزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد : دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر نے کہا ہے کہ بھارتی ناظم الامور کو بھارتی بحریہ کی اشتعال انگیزی پر طلب کرکے اس اشتعال انگیزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔
    ترجمان نے کہا کہ بھارتی بحری جہاز کے پاکستان کے خصوصی اقتصادی زون میں اشتعال انگیز کارروائی پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، بھارتی بحری جہاز نے پاکستانی بحری جہاز کے انتہائی قریب جارحانہ نقل و حرکت کی۔
    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی بحری جہاز کی کارروائی کے نتیجے میں دونوں بحری جہازوں کے درمیان ٹکر ہوئی، بھارتی کارروائی بین الاقوامی قانون اور 1991 کے دو طرفہ معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی کارروائی کو سختی سے مسترد کر دیا، بھارت بین الاقوامی قوانین اور دو طرفہ معاہدوں کی سختی سے پابندی کرے۔
    انھوں نے کہا کہ پاکستانی ہائی کمیشن نئی دلی میں بھی بھارتی وزارت خارجہ کو احتجاجی مراسلہ دے گا، پاکستان نے عالمی برادری سے بھارت کی اشتعال انگیز پالیسی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت جنوبی ایشیاء کے مزید عدم استحکام سے دوچار کرنے والی غیر ذمہ دارانہ کارروائیوں سے باز رہے۔
    یادرہے گذشتہ روز بھارتی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور (چارج ڈی افیئرز) کو طلب کر کے پاکستانی بحریہ کے یونٹس کے مبینہ ’غیر پیشہ ورانہ اور ناقابلِ قبول طرزِ عمل‘ پر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا تھا۔

    Related Posts

       آر پی او سرگودھاکا دورہ بھکر

     چونڈہ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی سے متعلق پیرا کی وضاحت بھی سامنے آگئی

    چوتھا ون ڈے.ا نگلینڈانڈر19کوشکست: سیریزپاکستان انڈر 19 کے نام

    مقبول خبریں

    چوتھا ون ڈے.ا نگلینڈانڈر19کوشکست: سیریزپاکستان انڈر 19 کے نام

    یورپی یونین نے کینیڈا کو ‘پہلا ایسوسی ایٹ ممبر’ بنانے کی تاریخی پیشکش کر دی، ”ٹرمپ جل گئے“

    اہم ترین پیشرفت ،پاکستان اور چین نے مشترکہ سرحدی کمیشن فعال کر دیا، بھارت ذہنی توازن کھو بیٹھا

    امریکی معیشت کو بڑا جھٹکا: فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں اضافہ کر دیا، صدر ٹرمپ کا سخت ردعمل

    امریکا نے دوسرے سال بھی فلسطینی صدر محمود عباس کو جنرل اسمبلی اجلاس کیلئے ویزا کیوں نہیں دیا؟

    بلاگ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.