Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام  منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کمشنرکی ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے، معیار کو یقینی بنانے اور منصوبوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت

    سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے )

    کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کی زیرِ صدارت پی ایم یو لوکل گورنمنٹ کے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ڈی پی) منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں جاری ترقیاتی کاموں، منصوبوں کی تکمیل کی رفتار اور درپیش مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمشنر حافظ شوکت علی نے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے، معیار کو یقینی بنانے اور منصوبوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت کی۔کمشنر نے کہا کہ عوامی فلاح کے منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ترقیاتی منصوبوں میں حائل رکاوٹیں فوری دور کرتے ہوئے مقررہ اہداف کے مطابق کام مکمل کیا جائے۔

    Related Posts

    چونڈہ پھاٹک اور ختم نبوت چوک میں بلدیہ کی تجاوزات مخالف کارروائیاں ناکام

    میلاد کی تیاری کے دوران بااثر شخص کی سکول ٹیچرز کو گالیاں،  ٹینٹ اکھاڑ دیے

    محرر کو نشان زدہ کرنسی نوٹ دینے والی خاتون  اور اس کا ساتھی  گرفتار

    مقبول خبریں

       حادثہ:3 بچوں سمیت 4 افراد شدید زخمی 

    تیزاب گردی برطانیہ پہنچ گئی، مانچسٹر حملے میں 19 سالہ نوجوان کی زندگی برباد کر دی، ملزم گرفتار

    غزہ پر خونریز اسرائیلی حملہ: کار پر بمباری سے 2 فلسطینی شہید، 13 زخمی؛

    امریکا یہودی عبادت گاہوں اور اسکولوں کی سکیورٹی پر کتنی رقم سالانہ خرچ کرتا ہے؟

    بلوچستان میں ریاست مخالف بیانیے پر 16 ہزار سے زائد سوشل میڈیا سائٹس بند، 100 سرکاری ملازمین برطرف

    بلاگ

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.