واشنگٹن ڈی سی : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکی شہریوں کیلئے انعام کا اعلان کر دیا۔
🇺🇸 Trump put a price tag on a Republican midterm win: $5K for every adult in the country.
He said if the GOP holds the House and Senate, he will send a Trump dividend, like a company paying shareholders, and the money has to be spent here.
That is a campaign check the size of a…
— Mario Nawfal (@MarioNawfal) September 10, 2026
ڈلاس میں ریپبلکن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے نومبر میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکی شہریوں کیلئے انعام کا اعلان کیا۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکا کے ہربالغ شہری کو 5 ہزار ڈالر انعام دیں گے۔
ساتھ ہی ٹرمپ نے واضح کیا کہ 5 ہزار ڈالر اس شرط پر دیے جائیں گے کہ وہ امریکا کے اندر ہی خرچ کیے جائیں۔

