Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پیاز کی قیمت میں نمایاں اضافہ  ،200 روپے تک پہنچ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے ناب نیوز)

    کوئٹہ میں پیاز کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوگیا، فی کلو پیاز کی قیمت میں 40 روپے اضافے کے بعد 160 روپے سے بڑھ کر 200 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ شہر کے بعض علاقوں میں پیاز 220 سے 250 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں پیاز کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ مارکیٹ میں نئی فصل کی عدم دستیابی ہے۔ نئی فصل کی آمد میں تاخیر کے باعث سپلائی متاثر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں پیاز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں پیاز کے نرخوں میں فرق پایا جارہا ہے، بعض علاقوں میں یہ 200 روپے جبکہ کچھ علاقوں میں 220 سے 250 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے۔پیاز کی قیمت میں اضافے سے شہریوں پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا ہے، جبکہ روزمرہ استعمال کی اس بنیادی سبزی کے مہنگے ہونے سے گھریلو بجٹ بھی متاثر ہورہا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق نئی فصل مارکیٹ میں آنے کے بعد پیاز کی سپلائی بہتر ہونے اور قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تاہم نئی فصل کی آمد تک قیمتوں میں اتار چڑھاؤ برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

    Related Posts

    ڈی پی او دیر بالا کی زیر صدارت ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد 

    انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ جنیوا پاکستان کی خواتین کے حقوق اور سندھ کی صورتحال پر اظہارِ تشویش

    مسافرکوچ اور پک اَپ گاڑی میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق

    مقبول خبریں

    پیاز کی قیمت میں نمایاں اضافہ  ،200 روپے تک پہنچ گئی

    مسافرکوچ اور پک اَپ گاڑی میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق

    کار گہری کھاٸی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جان بحق

    موٹرسائیکل سے گرنے والی خاتون کوٹرالرنے کچل دیا

    اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    بلاگ

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.