Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دوران پرواز ہنگامہ آرائی: عملے نےمسافر کو سیٹ کے ساتھ باندھ دیا، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:امریکن ایئرلائنز کی ایک پرواز کے دوران مسافر کی جانب سے شدید بدتمیزی اور ہنگامہ آرائی پرعملے نے مسافر پر قابو پانے کے لیے اسے ڈکٹ ٹیپ کی مدد سے سیٹ کے ساتھ سختی سے باندھ دیا۔
    رپورٹس کے مطابق جمعرات کی شب امریکن ایئرلائنز کی پرواز AA618 فضا میں محوِ پرواز تھی کہ ایریزونا سے تعلق رکھنے والے 67 سالہ مسافر آرتھر لنڈین (Arthur Lundeen) نے طیارے کے اندر شدید ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ صورتحال جب عملے کے قابو سے باہر ہونے لگی تو پائلٹ اور عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے ہاتھ زپ ٹائیز (zip ties) سے جکڑ دیے اور اسے ڈکٹ ٹیپ کی مدد سے اس کی سیٹ کے ساتھ چپکا دیا تاکہ وہ مزید کسی نقصان کا سبب نہ بن سکے۔
    مسافر کی اس حرکت کی وجہ سے پرواز کا رخ تبدیل کرنا پڑا، اور رات تقریباً 10:15 پر طیارے کو بالٹیمور واشنگٹن انٹرنیشنل (BWI) ایئرپورٹ پر ہنگامی بنیادوں پر اتارا گیا۔ طیارے کے زمین پر اترتے ہی میری لینڈ ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم آرتھر لنڈین کو حراست میں لے لیا۔ وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) نے واقعے کی باضابطہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

    Related Posts

    بھارت میں H1N1 فلو کے معاملات میں اضافہ، ماہرین نے احتیاط کا مشورہ دیا

    نئے نقشے پر یورپ اور نارتھ امریکہ سے بڑا نظر آئے گا افریقہ، اقوام متحدہ میں 164 ممالک کی حمایت

    امریکہ نے ایران کے آئل ٹینکر پر کیا حملہ، خارگ جزیرہ کے پاس ہوئے زوردار دھماکے!

    مقبول خبریں

    بھارت میں H1N1 فلو کے معاملات میں اضافہ، ماہرین نے احتیاط کا مشورہ دیا

    نئے نقشے پر یورپ اور نارتھ امریکہ سے بڑا نظر آئے گا افریقہ، اقوام متحدہ میں 164 ممالک کی حمایت

    امریکہ نے ایران کے آئل ٹینکر پر کیا حملہ، خارگ جزیرہ کے پاس ہوئے زوردار دھماکے!

    عہدے پر رہوں نہ رہوں، نظام کی تبدیلی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،: محسن نقوی

    مریم نواز کے معاون خصوصی برائے زکوٰۃ و عشر راشد اقبال نصر اللہ نے ضلع خوشاب کا خصوصی دورہ کیا

    بلاگ

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.