Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خلقِ خدا کی بے لوث خدمت کرکے دلی خوشی اور اطمینان محسوس ہوتا ہے،حمزہ شکیل اعوان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    ضلع خوشاب کی ہردلعزیز سماجی شخصیت ملک حمزہ شکیل اعوان نے کہا ہے کہ خلقِ خدا کی بے لوث خدمت کرکے ہمیں دلی خوشی اور اطمینان محسوس ہوتا ہے، کیونکہ بے لوث عوامی خدمت ہمارے آباواجداد کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے۔ وہ میڈیا سے خصوصی گفتگو کررہے تھے۔ملک حمزہ شکیل اعوان نے کہا کہ ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان بھی خدمتِ خلق کے اس عظیم مشن کو نہایت خوش اسلوبی سے آگے بڑھا رہے ہیں اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔ ان کی قیادت میں ضلع خوشاب کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے اجتماعی کاوشوں کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ انشاء اللہ ضلع خوشاب کے عوام کی اجتماعی تعمیر و ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔ ہمارا عوامی خدمت کا یہ سفر خلوص، جذبے اور باہمی تعاون کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کے زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ویلفیئر اینڈ ری ہیبیلیٹیشن یونٹ کا اجلاس

    ڈاکو گھر میں داخل ہو کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا،ملکی و غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار

    بھرتی ہونے والے 17 زرعی گریجویٹس میںآفر لیٹرز تقسیم

    مقبول خبریں

    ڈاکو گھر میں داخل ہو کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا،ملکی و غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار

    دو افراد قتل

    صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمان کی قیادت میں خیبر پختونخوا کے وفد کا فلپائن کا مطالعاتی دورہ 

    بھاگ شہر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    جی ٹی روڈ ڈاگئی تا پبی تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار

    بلاگ

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.