Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

    مٹیاری کی تعصیل ہالا میں مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس عائد کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، جس کے باعث شہر کے اہم کاروباری مراکز اور دکانیں بند رہیں

    ہالا کے مرکزی کاروباری علاقوں مارکیٹ، طارق روڈ، شاہی بازار، باگڑی بازار، درگاہ روڈ، اللہ والا چوک، تھلہ روڈ، مہاجر چوک، جت ناکہ اور ہالا پرانا ناکہ سمیت مختلف علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں۔اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع مٹیاری کے امیر فقیر محمد لاکھو کی قیادت میں باب النوح گیٹ کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور شہریوں نے شرکت کی۔

    مظاہرین نے مہنگائی میں اضافے اور پٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس عائد کرنے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت عوام کو فوری ریلیف فراہم کرے، پٹرولیم مصنوعات پر عائد اضافی ٹیکسز پر نظرثانی کی جائے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں..

     

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-03-at-2.00.11-PM.mp4

    Related Posts

    افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد جہنم واصل

    مکھیوں سے سے نجات کے آسان گھریلو طریقے

    مہنگا پٹرول: جماعت اسلامی کی کال پر ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

    مقبول خبریں

    افغانی باشندے اب بھی سیالکوٹ میں موجود ،پولیس نے آنکھیں بندکرلیں

    تجاوزات کرنے پر ویلڈنگ کی دکان والا گرفتار رشوت لے کر چھوڑ دیا گیا

    قتل کے مقدمہ میں ملوث مفرور اشتہاری 27 سال بعد گرفتار

    مکھیوں سے سے نجات کے آسان گھریلو طریقے

    بابر اعظم ٹاپ ٹین بیٹرز کی فہرست سے باہر کیوں!

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.