Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کھڈکوچہ کے باغات کا تحفظ وقت کی اہم ضرورت ہے ، دختر بلوچستان زلیخا عزیز مندوخیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    دختر بلوچستان زلیخا عزیز مندوخیل ٹکٹ ہولڈر بلوچستان اسمبلی پی بی 37 مستونگ پاکستان تحریک انصاف /وزیراعلی بلوچستان پارلیمانی کوارڈینیٹر سابقہ نے کہا ہے کہ کھڈکوچہ کے تاریخی اور سرسبز باغات صرف زمین اور درخت نہیں بلکہ *مستونگ کی تاریخ، معیشت، ثقافت اور ہزاروں خاندانوں کے روزگار کا اہم ذریعہ ہیں
      باغات کے خاتمے یا مقامی آبادی کی نقل مکانی سے متعلق کسی بھی فیصلے سے قبل عوامی مفادات اور مقامی لوگوں کے تحفظات کو مدِنظر رکھتے ہوئے مکمل مشاورت ضروری ہے۔  بلوچستان پہلے ہی معاشی مشکلات
    بےروزگاری کاسامناکر رہاہے،ایسے میں
    لوگوں سےان کا صدیوں پرانا ذریعۂ معاش چھیننامناسب نہیں ہوگا
    دختربلوچستان زلیخا عزیز مندوخیل نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اپیل کی کہ وہ اس حساس معاملے پر فوری توجہ دیتے ہوئے فیصلے پر نظرِثانی کریں اور کھڈکوچہ کے باغات، آبائی زمینوں اور مقامی آبادی کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں کھڈکوچہ کے باغات کا تحفظ دراصل مستونگ کے ماضی، حال اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کا تحفظ ہے

    Related Posts

    لیونل میسی: ریکارڈز، کامیابیاں اور ایوارڈز ایک نظر میں

    پاسپورٹ کے دفتر نارووال کے باہر سے عملہ اور غیر قانونی ایجنٹ گرفتار

    ٹرک اڈہ ہزار گنجی میں ٹرکوں کی گنجائش مکمل  ختم ہو چکی ہے، گڈز اونرز ایسوسی ایشن

    مقبول خبریں

    لیونل میسی: ریکارڈز، کامیابیاں اور ایوارڈز ایک نظر میں

    پاسپورٹ کے دفتر نارووال کے باہر سے عملہ اور غیر قانونی ایجنٹ گرفتار

    "یورپ اب روسی جارحیت کو مزید برداشت نہیں کرے گا” ارسلا وون ڈیر لیی صدر یورپی کمیشن

    آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دھماکے سے پھٹ گئے: پاسداران انقلاب

    پولیس مقابلہ،ڈاکوہلاک ،ساتھی شدید زخمی،اسلحہ ،نقدی برآمد

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.