میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
چیئرمین جرنلسٹ پریس کلب رجسٹرڈ میاں چنوں محمد یٰسین بھٹی کی۔ ڈپٹی کمشنر خانیوال حنا ارشد سے ملاقات ۔
بلدیہ میاں چنوں کے کرایہ داران کے مسائل ، لینڈ ریکارڈ سنٹر سے کمپیوٹر فرد کے اجراء ،پارک اور اسٹیڈیم کی بدحالی اور گیس کی بندش کے مسائل پر گفتگو
ڈی سی کی طرف سے مسائل کے جلد حل کی یقین دہانی کرائی گئی۔


